وہ چراغِ جاں، کبھی جس کی لَو
نہ کسی ہَوا سے نِگوں ہوئی
تری بے وفائی کے وسوسے
اُسے چُپکے چُپکے بُجھا گئے
تمام عمر محبت سے کام لیتے رہے ۔۔۔!!!!
ہم ایک دوسرے سے انتقام لیتے رہے ۔۔۔۔۔!!!!
میں چیختا رہا کچھ اور بھی ہے میرا علاج۔۔۔۔!!!!
! مگر یہ لوگ تمہارا ہی نام لیتے رہے ۔۔۔۔!!!!😪😪
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انساں کی حفاظت نہیں ہوتی'
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی'
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی'
ٹاٸم دیکھوں ذرا🕐😑
اتنا لیٹ کیوں آتے ہو 🤷🙄
پوسٹ پہ🙈
شرم نہیں آتی😒🤨
پتا ہے میرا دل بہت گھبرا رہا تھا 😐🤭😞
لو چل دیے وہ ہم کو تسلی دیے بغیر
اک چاند چھپ گیا ہے اجالا کئے بغیر
🔥؏ــشـ❥ـہــــق͜🔥
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔
🖤🥀💔
تیرا ہجر کھا گیا ورنہ
میں اپنے دوستوں میں سب سے حسین لڑکا تھا🖤🥀
#Mahii💔

کچھ چھوڑ گئے
کچھ چھوٹ گئے
کچھ چھوڑ دئیے
بس یہی ہے زندگی🙂🙃
تیرے دل میں مجھے ____ ایسے عمر قید ملے..!!
کے تھک جائیں سارے وکیل پر ضمانت نہ ملے..!!
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے ..........!!!
کالے جوڑے پہ ہی موقف نہیں ہیں ۔جلوے
سفید بھی پہن لیں تو غضب لگتے ہیں ✨🔥
مریدوں میں شمار کر ہمیں🔥
تیری عقیدت میں دل ہار بیٹھیں ہیں❤
کسی خیال کو ـــــــ اشعار میں پروتے ہوئے
سسک رہا تھا میں کاغذ پہ حرف بوتے ہوئے
مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے، کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتا ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتا ہوں... شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتا ہوں.🙂🍂
#
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
پیچھے مڑ کر جو دیکھا تو ایک سایہ ہمسفر نکلا
اس کو نظروں سے گرایا ہے یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں !!
سائیکالوجی کے مطابق
ایک عورت 48 گھنٹے سے زیادہ راز نہیں رکھ سکتی🙄😪🙄
Ha 😁
ہم سمجھتے ہیں فقط ہم نے اداکاری کی
لوگ سمجھے ہیں چراغوں کی طرفداری کی
ہم نے جلتی ہوئی چھاؤں پہ بہت گریہ کیا
ہم نے ناکام محبت کی عزاداری کی
اب تو روتی ہوئی آنکھوں سے لہو پھوٹ پڑا
مفتئ عشق ! بڑی دیر میں حد جاری کی
روک لینا تو کُجا مجھ سے یہ پوچھا بھی نہیں
تم نے کیوں شہر بدر ہونے کی تیاری کی
کٹ گئے ہاتھ مگر ہاتھ سے گرنے نہ دیا
ہم نے تاریخ بدل دی ہے عٙلم داری کی
مر گئے جب تو یہی لوگ گواہی دیں گے
ہم نے تا عمر محبت کی شجر کاری کی
دل سمجھتا تھا بہت عشق سہولت دے گا
اور کم بخت نے جینے میں بھی دشواری کی
میثم علی آغا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain