گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے
تمام لڑکیاں اپلائی کرسکتی ہیں😂
فوری رجشٹری فوری قبضہ🤣
hehehehe 😁😁
دل ہے اداس اور گفتگو کی ہے آرزو
کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں 😒
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے
حیران ہیں لب بستہ ہیں دل گیر ہیں غنچے
خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے
لمحات مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں
یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے
تاروں سے سجالیں گے رہ شہر تمنّا
مقدور نہیں صبح چلو شام ہی آئے
کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے
جس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے
تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمنّا
کام آئے تو پھر جذبئہ نام ہی آئے
باقی نہ رہے ساکھ ادا دشت جنوں کی
دل میں اگر اندیشہ انجام ہی آئے
ادا جعفری
ہم نے کیا خاک ترقی کرنی ہے
😔😔😔
کوا ہمارا پیاسا ہے
کتا ابھی تک لالچی ہے
اتفاق میں ابھی تک برکت نہیں آئی
اور تو اور
انگور بھی کھٹے ہیں
😂😂🤣😂🤣
میرے مُرشد کہا کرتے تھے کہ سب اچھا نہیں ہوتا
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جو سوچا نہیں ہوتا
کسی سے راہ چلتے میں اچانک عشق ہو جائے
یہ ایسا جرم ہے جس پر کبھی پرچہ نہیں ہوتا
میری بنائی کھو جانے کا اک یہ فائدہ بھی ہے
کہ اب میں وہ بھی پڑھ لیتا ہوں جو لکھا نہیں ہوتا
محبت ہو کسی سے اور یک طرفہ محبت ہو
یہ وہ احساس ہے جس میں کبھی دھوکہ نہیں ہوتا
ہر اک درویش کے کاسے میں درویشی نہیں ہوتی
ہر اک چشمے کا پانی دوستوں میٹھا نہیں ہوتا "
نتھلی سے اوپر،پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ
مجھے آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے
#میرا__عشق__فرشتوں__جیسا
ادھر میں گن کے رکھتا ہوں ادھر وہ چھین لیتے ہیں!!!!
نہ جانے دشمنی کیا ہے ،انھیں میرے حواسوں سے...
تیرے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے-- لیکن
آہ ، وہ لوگ جو مجبورِ یقیں ہوتے------ ہیں
کیوں نہ اِک جھوٹی تسلی پہ قناعت کر لیں
لوگ کہتے ھیں عدم خواب حسیں ھوتے ہیں

گلاب خواب جام دوا زہر
کیا کیا ہے
میں آ گیا ہو بتا انتظام کیا کیا ہے
سب لڑکوں نے دمادم پہ ایک ایک لڑکی سیٹ کر رکھی ہے
اور مجال ہے مجھ سے اپنی آٸی ڈی کی اور کوٸی ڈی پی سیٹ ہو جاے لڑکیاں تو پھر بھی جاندار ہوتی ہے
good morning my dear friends😘😘😘
بدن کو چُھو لیں ترے اور سرخ رُو ہو لیں
بکھرنا ہی ہے تو ہم کیوں نہ مشکبُو ہو لیں
کتاب دل کو ورق در ورق دکھا دیں گے
ذرا ہم آپ سے تم اور تم سے تُو ہو لیں
نہ مجھ میں مَیں ہی رہوں اور نہ تجھ میں تُو ہی رہے
ملیں کچھ ایسے کہ دونوں ہی ہُو بہ ہُو ہو لیں
یا اللہ مجھے 🥰Noor دے
ساتھ میں 😍Eman دے اور 😘Haya بھی دے اور 😚😚Janat کو میری تقدیر بنا دے
یہ Sara ابھی دے .Ameen
رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔
نو می تارڈ

نماز کیا ہے ؟
این نیکیوں میں اضافہ
اے آخرت میں نجات
ایم محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی سنت
اے اللہ کی رضا
ذیڈ ذریعہ قربت - الہی
نماز نہ چھوڑو
روز آ تی ہے میری پوسٹ پر وہ 🤷
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟ 🤔😝🧐
سنگل ھونے کا مجھے
ایک فائدا بتا دیں 🤨🤨
تا کہ مجھے صبر آ جاۓ😔💔😭
good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain