بناوٹی دنیا کو آگ لگا کر 🔥🔥
ہم اپنے Originol انداز میں جیتے ہیں 🥰🥰🙈🙈
کمینے ہوگئے جذبے ، ہوئے بدنام خواب اپنے
کبھی اِس سے کبھی اُس سے محبت ہوگئی آخر۔
تمہاری آرزوکی ہے تمہیں مانگا ہے جورب سے
میرے لبوں پہ رہتے ہومیرے دوست تم دعابن کر۔
وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
بن مانگے کسی کو مل گیا ۔
دعاتو دل سے مانگی جاتی ہے زبان سے نہیں
قبول تواس کی بھی ہوتی ہے ،جس کی زبان نہیں ہوتی ۔
میں بھی چاہتا ہو کوئی لڑکی میرے پیار میں اتنی پاگل ہو جائے کہ کھانا پینابھول کر مجھے یاد کرے
ہے کو بہادر لڑکی جو قربانی دے گی
خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا
میں بھی چاہتا ہو کوئی لڑکی مجھے بھی ون آن ون انوائیٹ کرے اور وہی اپنے پیار کا اظہار کر دے
اگر سب کے سامنے نہیں کر سکتی
ہے کو اللہ کی بندی جو اس معصوم کی خواہش پوری کر دے
قسم سے دعائیں بہت زیادہ دونگا
آنکھ اندھی ہو، کان بہرے ہوں
اس کو کہتے ہیں دل کا بھر جانا
ایسا سیلاب یہ محبت ہے
جس نے سیکھا نہیں اتر جانا
گل ہو، خوشبو ہو یا محبت ہو
سب کا انجام ہے، بکھر جانا
درد، وحشت ، اندھیرا ، دشت، خزاں
میرے دل کو سبھی نے گھر جانا
شبِ غم سے ہر ایک شب نے کہا
آج آئے بنا گزر جانا
فالتو میں لوگ میرے بارے
فالتو سوچتے ہے
i am best person off the dd
دمادم بھی عجیب چیز ھے
کسی کو مانو بلی سمجھ کر بات کرتا ھوں تو اندر سے جرمن شیفرڈ نکل آتا ھے 😕😁😁
Its just post🙂
#Romantic
🤪😅😃ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا
سنگل ہو؟میں نے کہا نہیں
دو بھائی بھی ہیں
🤣😅
اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
ہے امانت میں خیانت سو کسی کی خاطر
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
تو جو بدلے تری تصویر بدل جاتی ہے
رنگ بھرنے میں سہولت نہیں ہوتی مجھ کو
اکثر اوقات میں تعبیر بتا دیتا ہوں
بعض اوقات اجازت نہیں ہوتی مجھ کو
اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں شاہدؔ
سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو
جو بھی خوبصورت آنکھیں میری یہ پوسٹ پڑھ رہی ہیں یاالله ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا،🙏
آمین ثم آمین 🤲
میں چاہتا ہو کوئی لڑکی میرےپیار میں پاگل ہو جائے
روئے دیوار پہ سر مار مار دیوار توڑ دے کوئی ہے انڈر ٹیکر کی بہن
سردیاں بعد میں آتی ہیں!!!!!
اور شامیں پہلے اداس ہو جاتی ہیں۔
میں جب کانچ کی چُوڑیاں___ لے کر پہنچا_
اُسکے ہاتھوں میں____ سونے کے کنگن تھے_😞😟
خُدا کرے کہ تری عُمر میں گنے جائیں وہ دن جو ہم نے ترے ہجر میں گُزارے تھے۔✍️
آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے❤️
ختم کر عشقِ کی بازی 🖤🍁
محبت میں ہارہے کبھی جتا نہیں کرتے 🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain