Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

تین مہمان بغیر اطلاع کے اتے ہیں
"1 رزق " 2 نصیب " 3 موت "
" یااللّهﷻ "
ہمیں" حلال رزق" اچھا نصیب" اور شہادت والی موت نصیب فرما_امین🤲🥀

IXtylish-Ali
 

میری خاموشی کے
ہر لفظ کو
محسوس کرو!!!!!!
جنبش لب کے بغیر
اسکے بیان تک آؤ!!!!!!
سلسلے رہنے بھی دو
چاہے ملاقاتوں کے!!!!
تم مگرروز میرے
وہم و گمان تک آؤ!!!!!!