یہ ہے پاکستان کرکٹ ٹیم۔ آ پ اس سے مایوس ہوں ، یہ عجیب وغریب طریقے سے کم بیک کر ے گی۔ آ پ اس سے توقع لگائیں یہ آ پ کو شدید مایوس کرے گی۔ موڈ بنائے گی، خراب کردے گی، موڈ خراب کرے گی اور مناکر کمال کر دے گی۔ ہر وقت آ پ کو مجنوں ہی رکھے گی۔ ٹیم نہ ہوئی محبوبہ ہی ہو گئی۔ منقول
میں نے یو فون والوں سے پوچھا کہ شدید ترین سنگل کون ہے- وہ کہتے تم ہی -- تو -ہو - 🙄🙄🙄🙄 پھر میں نے جاز والوں سے کہا کہ میں سنگل ہوں - وہ آگے سے بولے ” دنیا کو بتا دو “ لو حد ہی ہو گئی -🙄 🤣🤣🤣🤩 میں نے زونگ والوں سے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتا ہوں - وہ بولے----- اِک نیا -خواب ----- لو دسو 🧐 😳 😳 😳 🤪 مطلب کے میری بات کو تو کوئ سمجھتا ہی نہیں -🤥🤥🤥😣😏 Masoom😂 😂😂 😂 🙈 🤣🤣
مذہب عشق میں, نہ کوئی شہنشاہ نہ کنیز یہ وہ الہام ہے, جو کسی پہ بھی اتر سکتا ہے کوئی سمجھاۓ یہ, سیاہ بخت کو جا کر عشق دیواروں میں چنوانے سے بھلا مرسکتا ہے؟ # 🖤🌸