Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

انڈیا مقابلہ پاکستان انڈیا نے پاکستان کو ورلڈ ٹی20میچ میں شکست دے دی لیکن میچ بہت ہی اچھا ہو لاسٹ بال تک میچ گیا

IXtylish-Ali
 

لڑکی: کبھی تم اقراء کے ساتھ ہوتے ہو،کبھی مریم اور عائشہ کے ساتھ۔😒🤨
لڑکا: میں نے کہا تھا ناں
لڑکے کبھی نہیں بدلتے بس لڑکیاں بدل جاتی ہیں 😌😂

IXtylish-Ali
 

بانو قدسیہ کہتی تھیں "کسی کو محبت میں چھوڑنا اُس کا قتل کرنے کے برابر ہے".
اور آج کل ہر تیسرا شخص قاتل ہے💔
Saim 🥀😑💔

IXtylish-Ali
 

اُسے کہنا کہ پلکوں پر نہ ٹانکے خواب کی جھالر،
سمندر کے کنارے گھر بنا کر کچھ نہیں ملتا
جگر ہوجائے گا چھلنی، یہ آنکھیں خون روئیں گی،
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
وصی شاہ
🥀🥀🥀

IXtylish-Ali
 

پتا ہے آنسو گرم کیوں ہوتے ہیں
کیونکہ دل جل رہا ہوتا ہے
😥😥

IXtylish-Ali
 

کمال کی محبت تھی اُسے مجھ سے
اچانک شروع ہوئی اور بن بتائے ختم

IXtylish-Ali
 

باجی سکینہ
آ گیا ای
ٹھنڈ دا مہینہ

IXtylish-Ali
 

ہاہاہاہا😀😀
جتنی تیری سلام دعاہے
اتنی تو ہم نے بگاڑ
رکھی ہے😡😡😡😡😡

IXtylish-Ali
 

تینوں بڑا شوق اے
ساڈے نال مقابلے دا
تیرا شوق میں اینج لانا اے
جیوے بس تو بندہ لاٸی دا اے

IXtylish-Ali
 

کیا کہا کسی حسین بدن پر تُو آمادہ نہیں ہوتا
جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا..!
#

IXtylish-Ali
 

بہتر یہی ہے خود کو وضاحت سے دور رکھ
کوئی کہے بُرا ہے تو کہہ دے بُرا ہوں میں!!!!!

IXtylish-Ali
 

ہُن پیالہ رکھ دے اِک پاسے
اج نظراں نال پلا ساقی
ساڈا روز دا پینا مُک جاوے
اج ایسا نشہ چڑھا ساقی
🍁🍁🍁

IXtylish-Ali
 

ہو سکتا ہے سچ بولنے سے آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں لیکن جو بنیں گے وہ سچے دوست ہونگے✨

IXtylish-Ali
 

لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ تلاش نہیں کرتے ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہو محبت سے دور رہیں
یہ آباد جگہوں کو کھنڈروں میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے 🙂

IXtylish-Ali
 

آو تمھیں دمادم کی دنیا سے کہیں دور
.اWhatsApp 😉 کی دنیا میں لے چلو.
جو راضی ہے فالو کریں

IXtylish-Ali
 

میں دس پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے

IXtylish-Ali
 

ہم، کہ روٹھی ہوی رُت کو بھی منالیتےتھے
ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں
ہوش آیا تو سب ہی خاک تھے ریزہ ریزہ
جیسے اُڑتے ہوئے اُوراقِ پریشاں جاناں🖤
#.. 🦋

IXtylish-Ali
 

کیوں تُو اچھا لگتا ہے، وقت مِلا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دِکھتا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
اور ہم نے اُس کو لِکھا تھا، کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لِکھ کر بھیجا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
موسم، خوشبو، بادِ صبا، چاند، شفق اور تاروں میں
کون تمہارے جیسا ہے؟ وقت ملا تو سوچیں گے
یا تو اپنے دل کی مانو، یا پھر دنیا والوں کی
مشورہ اس کا اچھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے

IXtylish-Ali
 

مرد کی پہلی مُحبت اُس کی کلاس ٹیچر
اور آخری مُحبت اسپتال کی نرس ہوتی ھے.
درمیانی محبتوں کا تذکرہ بعد میں کیا جائے گا۔۔۔🙂🙂💕

IXtylish-Ali
 

پتا نہیں کیا کشش ہے مجھ میں
لوگ جلد ہی دشمن بن جاتے ہیں😂