Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

مجھے معلوم ہے تم خوش ہو اس جدائی سے اب خیال رکھنا اپنا تمھیں تم جیسا نہ مل جائے

IXtylish-Ali
 

" وہ مجھ کو دستیاب ___ بڑی دیر تک رہا
میں اس کا انتخاب _____ بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو _ عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " _ بڑی دیر تک رہا
ایک عمر تک میں _ اس کو بڑا قیمتی لگا
میں ہوں بہت اہم یہ وہم بہت دیر تک رہا "
#

IXtylish-Ali
 

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙃
ہمارے ایڈمن۔۔۔۔۔۔🤵
گرفتار🙄😯
پرائی بارات میں پیسے لوٹتے ہوے پکڑے گئے
پوچھنے پر پتہ چلا کےنیٹ کا پیکج کرنا تھا 😜😝😂
😂🤪😂😂😂😂😂😂

IXtylish-Ali
 

خوش نصیب ھے وہ مرد جسکے کردار کی خوشبو پا کر
عورت خود اظہار محبت کرے ۔

IXtylish-Ali
 

ملتے ملتے حسین وادیوں میں
دل کھو گیا تو کیا کرو انجان میں
جان تمنا کچھ ہوگیا
تو کیا کرو گے

IXtylish-Ali
 

بڑا طویل ہے یہ دھوپ کا سفر اس پر
تمہاری یاد کے سائے بھی روٹھ جاتے ہیں
عجیب ہجر زدہ ہوں کہ میرے ہاتھوں سے
جنہیں بھی تھاموں وہی ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں
#ساقئ 🥀

IXtylish-Ali
 

روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں
ایک ہنگامہ ہے اے یار ____ترے کوچے میں
کیا تجاہل سے یہ کہتا ہے " کہاں رہتے ہو ؟”
ترے کوچے میں ستم گار ! ترے کوچے میں !!
نا معلوم

IXtylish-Ali
 

کُچھ لوگ واٹس ایپ پر اپنا لاسٹ سین ایسے چُھپاتے ہیں جیسے اُنکے پیچھے سولہ مُلکوں کی پُولیس لگی ہو۔ حالانکہ محلے کے چند چرسیوں کے علاوہ اُنکو مُنہ کوئی نہیں لگاتا

IXtylish-Ali
 

وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا

IXtylish-Ali
 

کبھی صورت جو مجھے آ کے دکھا جاتے ہو
دن مری زیست کے کچھ اور بڑھا جاتے ہو
اک جھلک تم جو لبِ بام دکھا جاتے ہو
دل پہ اک کوندتی بجلی سی گِرا جاتے ہو
میرے پہلو میں تم آؤ یہ کہاں میرے نصیب
یہ بھی کیا کم ہے تصوّر میں تو آجاتے ہو
#🥰

IXtylish-Ali
 

کسی زمانے ایک لڑکی ہماری دوست ہوا کرتی تھی
کہتی میں نا بال فرائی کرنے لگی
بعد میں میسج کرتی
ہم پنجابی بال تو بچوں کو بھی کہتے پنجابی میں
میں کہا یہ کس کے بال فرائی کرنے لگی 😁
میں فوری کہا آئل کم ڈال کے فرائی کرنا بال پہلے بہت موٹی ہو
وہ آئی تھوڑی دیر بعد کہتی
بال فرائی نہیں ڈرائی کر رہی تھی 😁😁😁
نئی نئی بالوں کو کٹنگ کروائی تو بہت خوش تھی
میں سمجھا زیادہ شوخی ہورہی شاید کٹنگ کے بعد
اب فرائی کررہی کوئی نیو ٹیکنالوجی آئی ہوگی 😁
بھئی اب خواتین ہیں کچھ بھی کر سکتی ہم مردوں کو اسکا کیا پتہ بھلا
ہم تو ویسے معصوم ہوتے انکے معاملے میں
#محفوظ_لمحات_محبوب

IXtylish-Ali
 

ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺍُﺩﮬﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﺫﺭﺍ
ﮐﭽﮫ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﺎ ﻣﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﻟﻮ ﮔﮯ؟
ﺁﺝ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
ﺑﻮﻝ ﺗﺘﻠﯽ ﮐﮯ ﺩﺍﻡ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺭﻧﮓ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ

IXtylish-Ali
 

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری 🖤

IXtylish-Ali
 

_•"وہ کسی کا دل نہیں توڑتا !
میں نے ہر آئی ڈی سے آزما کر دیکھا"🔥
🥀🦋

IXtylish-Ali
 

--🦋__
ہمارے بعد تمہیں کون
ایسی چاہتوں سے چاہے گا 🙂🥀🖤

IXtylish-Ali
 

تم نے دیکھے ہیں کبھی؟؟
____درد کو سہتے ہوۓ لوگ____
بھیگی آنکھوں سے ، "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ..

IXtylish-Ali
 

ہجر دونوں کو مار ڈالے گا
دوست ! فرصت نکال، ملتے ہیں 😢💔

IXtylish-Ali
 

مجھے گماں کہ ستاروں سے جا کے ملتا ہے
کسی حسین کی آنکھوں کا سلسلہ لوگو!
ہیں دو نشانیاں اسکی جو اسکو دیکھو تم
کہ شعر کہتی ہے اور ہے بھی دلربا لوگو!۔

IXtylish-Ali
 

تلخ حقیقت۔۔۔۔۔!!!!
تعلقات اکثر قصور سے نہیں ذہن کے فتور سے خراب ہوتے ہیں۔ہمارے معاشرے میں نفرت کو اولاد کی طرح پالا جاتا ہے، اور محبت کو یتیموں کی طرح🍂💯
🖤

IXtylish-Ali
 

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب 🙂
پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے 💔
# ✨🖤