رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نا آخر 🙂
مصر سے یوسف، جنت سے آدم اور تیرے دل سے ھم💔
🌹😍😘"منزل" کی پھر کس کو فکر ہے__!!
اگر راہ میں "مسافر" تم ہو___!!🌹😘😍
Special for hijjab
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!! ❤
*کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں*
*انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں*💔🥀
*وہ جو میت پہ رونے آئے ہیں*
*ان کے ہونٹوں کی سرخیاں تو دیکھو*💔🥀
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
*سرد موسم سے کون ڈرتا ہے,*
*سرد لہجوں سے جان جاتی ہے.*
Koi girls dost bana ge
اور پھر میں نے رب سے اُس کے
لیے خوشیاں اور اپنے لیے صبر مانگ
لیا یوں میری کہانی کا انجام ہوا
Good bye damadam
جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے
"ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں۔۔!!
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں۔
کچھ کہہ بھی نہیں سکتا تیرا درد جو ٹھہرا
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں مرد جو ٹھہرا
بابر اولکھ۔۔۔۔۔۔؟
🍁
جس #بات پہ #سیدھا منہ #توڑنے کا دل کرے،، ،،
#اسی بات پہ #مسکرا دینا #تربیت کہلاتا ہے، ،
بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں..
ھاتھوں میں ھاتھ ھوں تو لکیریں مل ھی جاتی ھے
اس کی منزل تھی کوہ قاف سے کہیں آگے
میں راہ میں پڑتے کسی گائوں جیسا تھا
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain