سرد لہجہ تها پورے سال اُسکا
ہم دسمبر کو کس لیئے روتے
لٹک کر چوم لیتی ہے
کبھی چہرہ کبھی لب
💗
تم نے اپنی زلفوں کو سر پے چڑھا رکھا ہے
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
طوائف سے پوچھی جو وجہ جسم فروشی کی بولی
محبت پر کرکے یقیں، اپنا گھر چھوڑ دیا تھا میں نے
(نادر بابا)
قاصد نے کہا یاد وہ کرتے ہیں آپکو..........................!!!!
ہم خوش ھوئے تو کہنے لگا کوس رہے تھے..............!!!!
🌚
تجھے اُجاڑ کر ترس نہیں آیا۔۔۔۔ظالم؟
میری ماں دیکھ کہ روتی ہے مجھے
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم💔
صرف قاصد ملا نظر سے نظر
میں سمجھ جاؤں گا خبر کیا ہے
..... 💕
نظر انداز ایک بار کیجیئے گا ہمیں...
سکھلا دیں گے انداز خفا آپ کو...
#_وه کہنے لگی نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ میں .
میں نے کہا تیری آنکھوں سے عشق شروع ہوا تھا ہزاروں کے بیچ میں💕
: ادا قاتل___نگاہ قاتل___ زباں قاتل___بیاں قاتل
بتا قاتل___کہاں جاؤں__جہاں جاؤں__ وہاں قاتل♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain