Damadam.pk
Ibrar300's posts | Damadam

Ibrar300's posts:

Ibrar300
 

تيرے سوال کے بدلے ميں خامشی ميری..
ہے اِک دليل کہ، تُو لائقِ جواب نہیں..

Ibrar300
 

اس کے لہجے کا اثر تو ہے بڑی بات قتیل
وہ تو آنکھوں سے بھی کرتا ہوا جادو آئے

Ibrar300
 

محبت
محبت توجہ چاہتی ہے
یہ نظر انداز ہونا برداشت نہیں کر سکتی
وہ زندہ رہتی ہے
کسی نہ کسی ایسے دل میں
جو اس کے بغیر دھڑکنے کا تصور نہیں کر سکتا...
محبت کتنی پرانی کتنی ہی مضبوط ہوجائے
اسے تائید تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے❤️💯

Ibrar300
 

وعدہ کر اے دلکش لڑکی
وصل سے لے کر ہجر تلک
رشتہ چاہے جیسا بھی ہو
خرچہ اپنا اپنا ہے

Ibrar300
 

وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا

Ibrar300
 

یہ ہماری بد نصیبی جو نہیں تو اور کیا ہے
کہ اسی کے ہو چکے ہیں جو نہ ہو سکا ہمارا

Ibrar300
 

محبتیں تو فقط انتہائیں مانگتی ہیں!!!!
محبتوں میں بھلا اعتدال کیا کرنا...

Ibrar300
 

مجھ سے پہلے بھی تھا وہ کسی اور کا !
یعنی ھم ایک بھی ہوتے تو ـــــــــــ تین ہوتے

Ibrar300
 

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Ibrar300
 

تم مجھ کو بتاو گے محبت کے معانی
کم ظرف، تمہارا تو یہ خاصہ ہی نہیں ھے

Ibrar300
 

قرارِ من!
میں ہر پہر تمہارا ہاتھ چوما کروں گا
پشت نہیں، ہتھیلی....
ہتھیلی کہ جہاں کسی لکیر کی اوٹ میں میری ساری بے چینیوں کا علاج لکھا ہوا ہے
ہمارا ساتھ لکھا ہوا ہے! ❤
24

Ibrar300
 

وہاں والوں بتاؤ عشق کیا ہے؟
یہاں والے تو فتنہ بولتے ہیں !!🖤

Ibrar300
 

اس لیئے چاند سے میں نے تجھے تشبیہ نہ دی__ !
اُس پہ ہم خاک نشینوں نے قدم رکھے ہیں__ !

Ibrar300
 

تجھ کو دیکھوں گا تو بے ساختہ لپٹ جاؤں گا
دنیا داری کی کوئی بات نہیں کرنی میں نے! ❤️
11