تم انتہائی _____حسِین لگتی ہو.......! جب کرتی ہو روٹھ ____کر باتیں مجھ سے...!
رخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خوب ہیں دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
حسن دیکھوں گا تمہاری آنکھوں کا کچی نیند سے تمہیں جگا کر
آئے وہ نقاب اتار کے میرے مزار پہ مجھ سے نصیب اچھا ہے میرے مزار کا
ضرور ڈھائے گا کوئی آفت ضرور فتنہ بپا کرے گا یہ تیرا اٹکھیلیوں سے چلنا جھکا کے گردن اٹھا کے آنچلgood night
شوخی شباب حسن تبسم حیا کے ساتھ دل لے لیا ہے آپ نے کس کس ادا کے ساتھ..
کمال جچتا ہے یہ اس ستم گر پر غرور بنایا گیا ہو جیسے انہی کے لئے
لوگ آسمانوں پر ڈھونڈتے رہے میں نے زلفوں میں چھپا چاند دیکھا
مجھے بیٹی بھی اس لڑکی کی جیسی دینا اے خدا مجھے چھوڑا تھا جس نے باپ کی دستار کی خاطر
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔
بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر
جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain