غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔ good night





عشق ہو اور سکون ہو
سنو جناب ہوش میے تو ہو


نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ…
.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...
جو حیات تھی تجھے وار دی
اب عروج کیا اور زوال کیاgood morning
*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!
*_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓!!
تیرے شہر میں کون ہماری سنتا
وہاں ہر شخص حضور نکلا،،جناب نکلا
میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو
اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پاۓ خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملاۓ ہم نے
*مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* *کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے...🤔🤔*
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
لوگ زلفوں کے اسیر ہوتے ہیں اس نے میرے حجاب پہ دل ہارا ہے
جو پردوں میں خود کو چھپائے ہوئے ہیں قیامت وہی تو اٹھائے ہوئے ہیں
اس کے گاؤں کا حسن مت پوچھو چاند کچے مکاں میں رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain