Damadam.pk
Ibrarkhan33's posts | Damadam

Ibrarkhan33's posts:

Ibrarkhan33
 

ہم تو جیتے ہیں اس دنیامیں تیری محبت کے لیے
ورنہ اس دنیا میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں

Ibrarkhan33
 

اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے

Ibrarkhan33
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں

Ibrarkhan33
 

دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

Ibrarkhan33
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

Ibrarkhan33
 

اک پل تو اسے بھلانا چاہا اور اگلے ہى پل اسے یاد کیا
بس اسى کشمکش میں آج ایک اور دن برباد کیا

Ibrarkhan33
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لی
مستبقل میں سوال اٹھےگا آخر وہ تھا کیسا

Ibrarkhan33
 

اِس کا اُس کا سب کا ہی یار نکلا...!!
تو بھی آخر_____دنیا دار نکلا....!!
*◦•●◉✿اردو میری پہچان✿◉●•◦*

Ibrarkhan33
 

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق❤
نفرت بھی کیجۓ تو فقط ہم سے کیجیے 💔

Ibrarkhan33
 

آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !!

Ibrarkhan33
 

اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے...

Ibrarkhan33
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤__بڑی بااصول ہوتی ہیں

Ibrarkhan33
 

, دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر.

Ibrarkhan33
 

جن کے جانے سے جان جاتی تھی,
انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے..

Ibrarkhan33
 

طبیبوں سے میں کیا پوچھوں علاجدرد دل محسن
مرض جب زندگی خود ہو تو دوا کیسی؟ دعا کیسی؟

Ibrarkhan33
 

اب میرے راہ میں حائل نھیں ھوتیں یادیں۔۔۔
اب میں تیرے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔

Ibrarkhan33
 

بچھڑ کر اس سے سیکھا ہے تصور کو بدن کرنا…
اکیلے میں اسے چھونا اکیلے میں سخن کرنا..

Ibrarkhan33
 

جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت ہوں تو بھلا دیجیے

Ibrarkhan33
 

بے خو دی بے سبب نہیں غا لبؔ
کچھ تو ہے،جس کی پردا داری ہے

AP Kya kehta ho
I  : AP Kya kehta ho -