محبت ہوس نہیں ہوتی
محبت عریاں نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت لباس ہوتی ہے💕
تجھے اجار کر ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں
💔💔
کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے..
کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے
مرنے پر بھی جان نہ چھوٹی ان کے ہاتھوں جلنے سے
چولھا بنوانے کو میری قبر کی مٹی لائے ہیں
آتش عشق لگ چکی صاحب!!!
🔥🔥
پانی نہیں محبوب لے آؤ!!!🙁
وہ آئے اور لپٹ جائے مجھ سے🙈😊💖
اف یہ میرے مہنگے مہنگے خواب😊😍
꧁ ibrar ꧂
+═❁❤❁═+
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
کاغذ میں وہ پہلے سی ۔ ۔ ۔ خوشبو نہیں آئی
یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا ۔ ۔ ۔ لکھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ !!!
💔
👩سلام کے بہانے جا کر مہمان کی گنتی کرنا بھی پاکستانی lerko kaکا ٹیلنٹ agree ہے🤭🤣😝
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂
پھر یوں ھوا کہ --- راستے یکجا نہیں رہے!!!
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست!!!
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق❤
نفرت بھی کیجۓ تو فقط ہم سے کیجیے 💔
کون واقف ہے اس اذیت سے،،
پھول نے جو زندگی کتاب میں کاٹی...
کون واقف ہے اس اذیت سے،،
پھول نے جو زندگی کتاب میں کاٹی...
اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے______
ہم ترے سب چاہنے والوں میں اوًل آئیں گے____
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
تنہائی میں جو چومتا ہے میرے نام کے حروف..
محفل میں وہ شخص میری طرف دیکھتا بھی نہیں....
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤
ہمارے ساتھ سلام دعا رکھیے 😌
آپکی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا 🙈😂
😍
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain