ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ ﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ
ﮐﻮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ____ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ💔
روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی
اک غزل تجھ پہ جون ایلیإ سے لکھواٶں گا
اپنے گاؤں کو چھوڑنے پر تو متّفق ہیں
مگر بزرگوں کی ہر نشانی کا مسئلہ ہے...!!😔
میں کیونکہ ساحر ہوں سو سخن کر رہا ہوں ورنہ
مجھ ایسے لوگوں کو بے زبانی کا مسئلہ ہے....!!😔🔥
یہ کب کہا ہے کہ بھائی پانی کا مسئلہ ہے؟؟
ہمارے دریا میں بس روانی کا مسئلہ ہے..!!
قدیم غزلیں جدید غزلوں سے معتبر ہیں
پُرانا قصّہ نئی کہانی کا مسئلہ ہے ....!!
Purana Qisa naai kahani ka masla he...
کیا بات۔ ۔۔۔👌👌🔥
ہماری آنکھوں میں نیند بےفائدہ رہے گی
ہمارے خوابوں کو بدگُمانی کا مسئلہ ہے...!!🔥
ابھی جو چاہوں تو زرد پتّوں کو سبز کر دوں
حضور، لیکن جہانِ فانی کا مسئلہ ہے ....!!
آئےےےے ہائےےےے۔ ۔۔۔👌
اِس سے بھی تو کچھ ربط جھلکتا ھے،کہ وہ آنکھ
بس ھم ھی پہ , عنایات میں محتاط رھی ھے
🖤


تنہائی میں جو چومتا ہے میرے نام کے حروف
محفل میں وہ شخص میری طرف دیکھتا بھی نہیں
ﺑﮍﮮ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ
ﮨﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻧﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ..
https://youtu.be/u8tfl5TcaqU
Mere dost k youtube cannel hai special student lazmi dehka buhat achi video hai buhat faida ho ga AP sab ko
کب وہ سنتا ہے کہانی میری
اور پھر وہ بھی زبانی میری ۔
غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔
جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ۔
اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا
غیر کے دل میں ا گراُترناتھا
میرے دل سے اُترگئے ہوتے۔
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
محبت غافل نہیں ہوتی
محبت کاہل نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت جاوداں ہوتی ہے💕
محبت تکلیف نہیں ہوتی
محبت ازیت نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت راحت ہوتی ہے💕
محبت قابض نہیں ہوتی
محبت بد دعا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت دعا ہوتی ہے💕
محبت حبس نہیں ہوتی
محبت موسم نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت ابد ہوتی ہے💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain