میں دل سے اسے برا تو نہیں کہتا فراق
دوست تمہارا ہے مگر آدمی اچھا بھی نہیں
دشمن ہی نہیں میں انہیں قاتل بھی کہوں گا
ہیں جن کی زباں پر میرے جینے کی دعائیں
Shurkiya damadam itna achy dost or yaadein Dena k liye ismal is my first friend end rameen last ND best friend ismal Isha warda arooj aruj rameen ND my most frvt ND best best friend hijjab Allah Hafiz
وہ اب بھی یاد آتی ہے
لعنت ہو ایسی یاداشت پر
® ✓ ☹️🙏
درِ قفس سے جب صبا گزرتی ہے
کسے خبر کے اسیروں پہ کیا گزرتی ہے
تعلقات ابھی اِس قدر نہ ٹوٹے تھے
کہ تیری یاد بھی دِل سے خفا گزرتی ہے
وہ اب ملے بھی تو ملتا اس طرح جیسے
بجھے چراغ کو چُھو کر ہوا گزرتی ہے
فقیر کب کے گۓ جنگلوں کی سمت مگر
گلی سے آج بھی اُن کی صدا گزرتی ہے
یہ اہلِ ہجر کی بستی ہےاحتیاط سے چل
مصیبتوں کی یہاں انتہا گزرتی ہے
بھنور سے بچ تو گئیں کشتیاں مگر اب کے
دِلوں کی خیر کہ موجِ بلا گزرتی ہے
نہ پوچھ اپنی انا کی بغاوتیں محسن
درِ قبول سے بچ کے دعا گزرتی ہے
شمع امید جلا بیٹھے تھے
دل میں خود آگ لگا بیٹھے تھے
وہ شخص اچھا لگا اُس سے صاف کہہ ڈالا...😏
.. یہ دل کی بات تھی,,ہم سے مُنافقت نہ ہوئی.
ہم تو آپ سے اچھی باتیں کرتے ہیں
آپ ہی ہم سے ایسی باتیں کرتے ہیں..😏
ملنے پر چپ لگ جاتی ہے دونوں کو
فون پہ اچھی خاصی باتیں کرتے ہیں..
Hayeee Hayeeee....👌👌💞
لوگ تو کرتے ہوں گے اس کے بارے میں
اور جو شہر کے درزی باتیں کرتے ہیں۔۔
مر جاواں۔۔۔۔😍
اتنا کام کریں تو یہ حالات نہ ہوں
جتنی پاکستانی باتیں کرتے ہیں۔۔👌
بن دیکھے ایمان نہیں لا سکتا میں
اور وہ غیر یقینی باتیں کرتے ہیں۔۔
آہااااا۔ ۔۔👌
پیر فقیر تو چپ ہی رہتے ہیں مذکور
دنیا دار ہی دینی باتیں کرتے ہیں۔۔
اخیر ہے اس پر۔۔👌👌
تم سے 'محروم' جو ہوں..!!
مجھے 'مرحوم' لکھا جائے..!!
ختم ہوا تجھے پانے کا جنون ..
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب
.
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد😢



•°"-_______√✨🌸❤
✨ " - میرا دل ڈھونڈتا ہے تمھیں 🔥
میری دھڑکنوں کا مسٸلہ ہو تم _ " ❣
•°"~♡
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
ہاتھوں پہ مہندی____نظر میں حیا___سر پہ دوپٹہ___
واللہ_______!!!
مشکل میں ڈال گئی_________ایک پیاری سی
"حوّا"good morning


*_اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑایا_____________!!*
*_میں نے احتیاط سے دوسرا بھی چھوڑ دیا____________!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain