Damadam.pk
Ibrarkhan33's posts | Damadam

Ibrarkhan33's posts:

ﺻﺒﺮ ﮐﮯ ﺁﺩﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﺅﮞ...
ﺍﺳﮑﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ😓
I  : ﺻﺒﺮ ﮐﮯ ﺁﺩﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﺅﮞ... ﺍﺳﮑﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ😓 - 
Ibrarkhan33
 

یہ کرب کا احساس مسلسل مرے اللہ
کر دے گا کسی دن مجھے پاگل مرے اللہ

Ibrarkhan33
 

وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے
ریاضی آتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔۔ تکلیف جانتے ہو میری

Ibrarkhan33
 

اُس نے کہا تو ہجر کے رستے پہ چل پڑے
یہ اور بات آنکھ سے آنسو نکل پڑے

Ibrarkhan33
 

تمہارے جانے کے بعد ہم پہ یہ بات کھُل کے عیاں ہوئی ہے
ہماری خوشیاں زوال پر ہیں ہمارے دکھ کو عروج ہو گا ۔۔۔۔!

Ibrarkhan33
 

*اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا*
*وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا💔🔥*

Ibrarkhan33
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے ❤

Ibrarkhan33
 

اپنی بـے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھـے، ایسے ویسوں کو
🔥♥️🔥

Ibrarkhan33
 

ميری مرضی میں اُس پر جو ُلٹاؤں
تمہاری جیب سے کیا جا رہا ہے

Ibrarkhan33
 

جہاں جانا ہے جاؤ تم سے اب کوئی رشتہ تھوڑی ہے
جس کے لیے چھوڑ کر گئے وہ بھی فرشتہ تھوڑی ہے ✌🏻

وقت رخصت ان کا رومال بھی تھا بھیگا💔  

  اور ھم بھی رو پڑے تھے رستہ دیتے ھوۓ😔
I  : وقت رخصت ان کا رومال بھی تھا بھیگا💔 اور ھم بھی رو پڑے تھے رستہ دیتے - 
دوستی اگر سچی ہو تو ۔

خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️
I  : دوستی اگر سچی ہو تو ۔ خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️ - 
Ibrarkhan33
 

تم سے محبت__________کرکے
ہم نے محبت کی توہین کردی

Ibrarkhan33
 

وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥

Ibrarkhan33
 

دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...

Ibrarkhan33
 

*ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے ãlî*
*جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں*
💔💔💔

Ibrarkhan33
 

تم نے کیا سوچ کر میرے آگے
پھر محبت کا مشورہ رکھا
عشق گھر کا کوئی ملازم ہـے
ایک چھوڑا تو دوسرا رکھا
#

Ibrarkhan33
 

کاش، ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ
ﻣﺤﺾ ﺍِﮎ ﻧﻈـــر، ﻓﻘﻂ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ، بس ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ

Ibrarkhan33
 

ہر آنکھ میں اشک لانا چاہتا ہوں۔۔۔
میں جوانی میں مر جانا چاہتا ہوں۔۔۔۔

Ibrarkhan33
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب😍
😍مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے ♥