کبھی تو کچھ نئی ادا دِکھا ئیے گا
اب یہ رُ و ٹھنا تو آ پ کا سو با ر ہو چُکا
جس سے پوچھو تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
مثال برگ خزاں ہے ہوا کی زد پہ یہ دل
نہ جانے شاخ سے بچھڑے تو پھر کدھر جائے
اکیسویں صدی کے اس سال کے دن
یوں ہیں کہ گویا سزاؤں کے دن ہیں
وقت ملاقات وہ ہم سے یوں بولے
دور رہو ہم سے کہ وباؤں کے دن ہیں
دبا کے خاک میں جاتے کہاں ہو؟ سُنتے جاؤ،
بِٹھا دیا ہے نکیرین نے اُٹھا کے مُجھے۔!!
مرے تیمار داروں سے
مسیحا جب یہ کہہ دیں گے
دوا تاثیر کھو بیٹھی
دُعا کا وقت آ پہنچا
یہ بیماری بہانہ تھی
قضا کا وقت آ پہنچا
تو کیا تم اتنی بے حس ہو
یقیں اس پر نہ لاؤ گی
تو کیا تم اتنی ظالم ہو؟
مجھے ملنے نہ آؤ گی ؟
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💔
اور یاد رکھنا ،
جب بات انا کی ہو تو ______!
بہت بے رحم لڑکا ہوں میں 🔥
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے..💔🥀
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥
عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں🙏
💔
سب لوگ جدھر وہ ہیں، اُدھر دیکھ رہے ہیں
ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
بچھڑ کر پھر ملیں گے، یقین کتنا تھا
تھـــا تو خواب مگر حسیـــن کتنا تھا
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے
حسیــن تو تھا ہی، مگـــر ذہیـــن کتنا تھـا
وہ جو ايک شخص نہیں ملتا
لے کر ساری کائنات کیا کروں.😔💔
یہ بھی اِک خواب کا جاگا ھُوا منظر ھی نہ ھو
ترے ھاتھوں میں مرا ھاتھ ، کہاں ممکن ھے ؟؟
بہت چھالے تھے اس کے پیروں میں__!!
۔
کم بخت، اصولوں پر چلا ہو گا__!
" مُحبت یہ تو نہیں کہ
ایک دُوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے
محبت تو ایک دُوسرے کی تھکاوٹیں
سمیٹ لینے کا نام ہے یار
چھوڑ دیا چن کر گلاب کو گلابوں میں
توڑ کر حاصل کرنے میں لطف کیا تھا ؟
اشک ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائینگے
اپنے لفظوں کو تکلم سے گرا کر جانا
اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائینگے
تم سے لے جائینگے ہم چھین کر وعدے اپنے
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائینگے
اک تیرا گھر تھا میری حد مسافت لیکن
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گزر جائینگے
اپنے افکار جلا ڈالینگے کاغذ کاغ
سوچ مر جائیگی تو ہم آپ بھی مر جائینگے
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائینگے
میسج کر کے کہتی تھی وہ چائے پی لو
میسج میسج پہ ہم چائے پی لیتے تھے❣☕💐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain