Damadam.pk
Ibrarkhan33's posts | Damadam

Ibrarkhan33's posts:

Ibrarkhan33
 

اسے کہو کہ صلح ہو بھی سکتی ہے
مٹ سکتے ہیں یہ تکرار بھی
ابھی جدائی کے کسی پننے پر دستخط نہ کریں

Ibrarkhan33
 

قاصد تُم اِس فریب سے خط اُن کو دیجیو!
صاحب یہ کِس کا خط ھے ذرا پَڑھ تو دیجیو.!

Damadam Allah Hafiz
I  : Damadam Allah Hafiz - 
Ibrarkhan33
 

ترا بچھڑنا بھی میرے لیے مفید رہا
کہ اس خسارے کے باعث کئی خسارے گئے
بجا کہ تیری ہنسی کا کوئی قصور نہیں
مگر جو لوگ غلط فہمیوں میں مارے گئے
افکار علوی

Ibrarkhan33
 

آپ آتے ہیں جس خیال میں
ہم اس خیال کے صدقے 🍂

Ibrarkhan33
 

اب ڈر نہیں کچھ کھونے کا
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے💔

Ibrarkhan33
 

*_وہ جدائی بھی کتنی عجیب تھی کہ تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکا_*
*_ترے دل میں رہنے کا خیال تھا ترے شہر میں بھی نہ رہ سکا_*

Ibrarkhan33
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی......!
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے........!
_پروین شاکر

Ibrarkhan33
 

آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم✌️🔥

Ibrarkhan33
 

تم سے دوری تو بہرحال قیامت تھی مگر ؟
تم سے مل کر بھی نا چین آے یہ قصہ کیا ہے -💕

Ibrarkhan33
 

خود کو، اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر

Ibrarkhan33
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے
💔
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے(

Ibrarkhan33
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*

Ibrarkhan33
 

اس جگہ سے اسے جاتے ہوئے دیکھا تھا کبھی۔۔۔
کیوں نہ کچھ دیر،یہاں بیٹھ کر دیکھا جائے

Good morning
I  : Good morning - 
Ibrarkhan33
 

ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ🙂
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔

Ibrarkhan33
 

پلٹ تو آئے گا کسی روز میرے پاس مگر
وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا

Ibrarkhan33
 

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،💫
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا😟
💔---🔥

Ibrarkhan33
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔

Ibrarkhan33
 

_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*