😊کبھی شوخ ہیں کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو مچل گئیں تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں
قرطاس کے چہرے پہ اک
لفظ لکھا میں نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
ھر چیز مقدس ھے
ھر چیز منور ھے
ھر چیز مکمل ھے
وہ لفظ "محمّد ﷺ" ھے
ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ
پاکستانی رات کو سوتے وقت اس وقت تک موبائل کی جان نہیں چھوڑتے جب تک موبائل خود ان کے ہاتھ سے گر کر ان کی "" بوتھی "" پر نہیں لگتا
اچھا سوری 😂🤣😝🤪🥴🤭🙊
کیا آپ کو پتہ ہے ؟؟؟ 🙄
ہم چپل کے بغیر چل سکتے ہیں پر چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی 😁😂
ہاہاہاہاہاہاہا ویلی بیٹھى تھى سوچا آپ لوگوں کو بھی بتا دوں 😋😋
#
کی شوٹنگ میں ایک سین یہ بھی تھا کہ ہیرو کو ولن نے پکڑ رکھا ہوتا ہے اور اچانک ہیروٸن کی محبت کو جوش آتا ہے . وہ بھاگ کے جاتی اور جیکی چن کی طرح گھوم کر ایک بھرپور لات ولن کے منہ پہ دے مارتی ہے
جب ہیروٸن نے گھوم کے لات مارنی چاہی وہ تھوڑا لڑکھڑا گٸ اور لات اپنے چہیتے ہیرو کے تھوبڑے پہ رسید کی
تبھی ہیرو نے وہ گانا گایا
" مجھے تو تیری لت لگ گٸ لگ گٸ ۔۔ "😒😒😔😔😔
ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کو بتادوں😌
🤣😂
#_سیرتوں کا حُسن کیا جانیں.!!!⚡
#_صورتوں کے بھکاری لوگ✌️.!!!
♥️ #______________✌️
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •
"اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار۔"❤
عورت کی عزت کیجیے۔
عورت ساتھی ہے ابنِ آ دم کی غلام نہیں_"
وہ تیری آنکھوں کے خواب سارے
وہ باتیں ساری حساب سارے
سوال سارے جواب سارے
وہ خوشیاں ساری عذاب سارے
نشہ تھا اک جو اتر گیا ہے
کچھ تو ہے تُو بدل گیا ہے
جو مجھ سے ملنے کی آرزو تھی
جو مجھ کو پانے کی جستجو تھی
ہوئی جو چاہت ابھی شروع تھی
جو تیری آنکھوں میں روشنی تھی
جو تیری باتوں کی راگنی تھی
جو تیری سانسوں کی تازگی تھی
جو تیرے لہجے میں چاشنی تھی
وہ میٹھا سارا پگھل گیا ہے
کچھ تو ہےتُو بدل گیا ہے
سارا شہر شناسائی کا دعوےدار تو ہے لیکن !
کون ہمارا اپنا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے
بدتمیزی کا جواب تمیز سے دے کر ہم اُنہیں
اپنی اور انکی تربیت میں فرق سمجھا دیتے ہیں
😒😑🔥
میرا عشق ہو تیری زات ہو 🔥
پھر حسن و عشق کی بات ہو 😘💌
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے🖤
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو🥀🕯️
میں وہ کیوں بنو جو آپکو چاہیے،
آپکو وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں.......🙂
مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂
ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
سنو۔۔۔!!!
💞
سکون انسان کا کمال نہیں
#اللہ_تعالی کی عطا ہے۔۔۔۔!!!!
💞
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے✌️
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں😏
پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain