Damadam.pk
Ifraa_Malik's posts | Damadam

Ifraa_Malik's posts:

Ifraa_Malik
 

دیکهو ایسا ہے کہ شروع شروع میں نا مرد کی محبت بہت زیادہ ہوتی اور اور وہ وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے لیکن عورت کی محبت شروع شروع میں بہت کم ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ وہ اپنی جان تک دے دیتی ہے____★★★🤩😋😋😆

Ifraa_Malik
 

Assalam 0 Alikum..

Ifraa_Malik
 

تھوڑا سا، بس اور تھوڑا سا سفر....
اسی آس پہ بہت تھکا دیا، تو نے اے زندگی...

Ifraa_Malik
 

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں
آغاز کے گہرے پردوںمیں
ہر شخص محبت کرتا ہے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل دُکھانے کی باتیں ہیں
کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب اصلی رُوپ چھپاتے ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتےہیں
اِک بار نظر میںآکر وہ
پھر ساری عمر رُلاتے ہیں
یہ عشق و محبت مہر و وفا
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
ہر شخص خودی کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ہے

Ifraa_Malik
 

میں مگن ہوں اپنی دنیا میں
اور میری دنیا تم فقط تم ہو ۔۔!!!

Ifraa_Malik
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت
بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں "۔ 💔🔥

Ifraa_Malik
 

کچھ لوگوں سے ہمارا خون کا رشتہ تو نہیں ہوتا، پر ان سے تعلعقات بہت گہرے ہوتے ہیں تکبر سے پاک گفتگو،
مفاد سے پاک رشتہ،لالچ سے پاک خدمت،
اور...خودغرضی سے پاک دعا،
سچےرشتے کی دلیل هوتی هے.... ❤🙂
شب بخیر زندگی..

Ifraa_Malik
 

*اے ہمارے رب! ہم پر وه بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہو*

Ifraa_Malik
 

🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
مولا ہم ہار چکے ہیں تجھے تیری پاک بادشاہی کا واسطہ اس وبا کو ختم کر دے بیشک ہم معافی کے قابل نہیں مگر تیرے پیارے حبیب کے امتی ہیں. 😥🙏🙏🙏🙏🙏

Beshak.....
😍
I  : Beshak..... 😍 - 
Ifraa_Malik
 

تیرے جانے کا غم
اور نا آنے کا غم
پھر زمانے کا غم
کیا کرے
راہ دیکھے نظر
رات بھر جاگ کر
پر تیری تو خبر نہ ملے
بہت آی گییں یادیں مگر اس بار تمہی آنا
ارادے پھر سے جانے کے نہی لانا تمہی آنا

Ifraa_Malik
 

اوکھا کم ہوندا نہی😄
تے سوکھا کم کرن نو دل نی کردا 😁
کوی کم ساڈے لیول دا نی😂
بس اسے لئ آسی ویلے آں😂😉😝😂