شوہر بیوی کی کال بند کرتے ہوئے ۔۔ بیگم میں اس وقت سخت مصروف ہوں فارغ ہو کر خود کال کروں گا، ۔۔۔
شوہر نے فون بند کیا، ہی تھا کہ اس کی ہمسائی کی کال آ گئی ۔۔۔
آپ مصروف تو نہیں ہیں ۔۔
آدمی ۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ آپ حکم کیجیے ۔۔
جی وہ آپ کی بیگم آپ سے بات کرنا چاہتی ہیں ۔۔۔
بیگم ۔۔۔۔۔ شام ذرا جلدی گھر آ جائیے گا اور آتے ہوئے آئیو ڈیکس یا ونٹوجینو ضرور لے آئیے گا،
😑🙄
🤭🤭🤣🤣🤣🤣🤣

عورت کا پہلا عشق سرکاری نوکری والا ہوتا ہے اور آخری عشق پینشن والا درمیانی محبت رکھتیں ہی نہیں

مرد کی پہلی مُحبت اُس کی کلاس ٹیچر
اور آخری مُحبت اسپتال کی نرس ہوتی ھے.
درمیانی محبتوں کا تذکرہ بعد میں کیا جائے گا۔۔۔🫣

مر گیا وہ شخص جسے ڈھونڈتے ہو تم
اسے کسی کی یاد نے زندہ جلا دیا
مر گیا وہ شخص جسے ڈھونڈتے ہو تم
اسے کسی کی یاد نے زندہ جلا دیا
مر گیا وہ شخص جسے ڈھونڈتے ہو تم
اسے کسی کی یاد نے زندہ جلا دیا
سارا سال ہم عورت کی قربانیوں کا زکر کرتے ہیں۔
آج مردوں کے عالمی دن پر مرد کی قربانیوں کا زکر ہو جائے؟😁
آجاؤ سارے دھنیا پودینہ لانے والوں
دوپٹے پیکو کرانے والوں
جانو کو ایزی لوڈ کرانے والوں
سب اپنے دکھ بتاؤ آج آپ کا دن ہے 🤭😄

کچھ دن خاموش ہو کر آزما لیجیے
لوگ حال تک نہیں پوچھتے
کچھ دن خاموش ہو کر آزما لیجیے
لوگ حال تک نہیں پوچھتے

ایک مرتبہ دورانِ سفر ایک ٹیکسی کے پیچھے ایک تحریر پڑھی
*"آ کھوتے چھوڑ آواں"*
ہم کافی دیر ہنستے رہے لیکن ایک کنفیوژن تھی اپنے گاہکوں کو کھوتا کون کہتا ہے،
غور کرنے پر سمجھ آئی کہ تحریر کچھ یوں ہے
*"آکھو، تےچھوڑ آواں"*
یعنی *"کہو تو چھوڑ آؤں"* خیال آیا کہ ایک کومہ کتنا ضروری ہو سکتا ھے.!!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain