گٹھ جوڑ ھے چور لٹیروں کا یہ ملک ھے محض وڈیروں کا یہاں سینکڑوں لوگ جلائے گئے یہاں اربوں کھربوں کھائے گئے یہاں عاصم آج آزاد ہوا شرجیل بہت شاد ہوا ایان دبئی میں جا بیٹھی انصاف کو دانت دکھا بیٹھی عزیر بھی باہر آئے گا کوئی کچھ بھی کر نہ پائے گا کچھ اور میثاق بنائیں گے خود کھائیں گے اور کھلائیں گے جمہور کے نام پر لوگوں کو بس لولی پاپ دکھائیں گے میرے دیس میں جب تک اے پیارے یہ آندھی عقیدت زندہ ہے تو سن لے کھول کے کانوں کو وہاں آج بھی بھٹو ذندہ ھے یہاں جاری شیر کا دھندہ ھے یہاں جاری شیر کا دھندہ ھے .

*پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول چھٹیاں،نوٹیفکیشن جاری* *حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف فیز میں تقسیم کردیا* *پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی 12 بارہ اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا* *23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ساہیوال، گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ، اوکاڑہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، لودھراں، ننکانہ صاحب اور جھنگ شامل* *3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی، اٹک، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی، رحیم یارخان، ڈی جی خان، چنیوٹ شامل ہیں* ___________📚_