انسان بڑی عجیب فطرت کا مالک ہے
یہ مرے ہوؤں کو روتا ہے,
اور زندوں کو رُلاتا ہے!
لاہور میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچ گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اور نجی اسکولز جمعہ، ہفتہ اور اتوارکو بند رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ پرائیویٹ اداروں کے ملازمین 2 دن گھر میں بیٹھ کر کام کریں۔ لاہور ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
تیری مصروفیت،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پہ
"لیکن"
تیرا یوں بے پرواہ ہونا اچھا نہیں لگتا 🥀🥀
تیری مصروفیت،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پہ
"لیکن"
تیرا یوں بے پرواہ ہونا اچھا نہیں لگتا 🥀🥀
تیری مصروفیت،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پہ
"لیکن"
تیرا یوں بے پرواہ ہونا اچھا نہیں لگتا 🥀🥀
تیری مصروفیت،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پہ
"لیکن"
تیرا یوں بے پرواہ ہونا اچھا نہیں لگتا 🥀🥀
اب مقابلہ کانٹے کا ہو گا
اے زندگی
تیرے پاس دینے کو کچھ نہیں اور میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں
اب مقابلہ کانٹے کا ہو گا
اے زندگی
تیرے پاس دینے کو کچھ نہیں اور میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں
زندگی
ہاہاہاہا
تیرے نام پے اب ہنسی آتی ہے
زندگی
ہاہاہاہا
تیرے نام پے اب ہنسی آتی ہے
زندگی
ہاہاہاہا
تیرے نام پے اب ہنسی آتی ہے
زندگی
ہاہاہاہا
تیرے نام پے اب ہنسی آتی ہے
اک روز بامِ عروج پر بھی آؤں گا
میرا زوال فقط چار دن کا ہے
اک روز بامِ عروج پر بھی آؤں
میرا زوال فقط چار دن کا ہے
وقت اچھا بھی آۓ گا
ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
میں نے اکثر لاڈلی اولادوں کو
دکھوں کے ساتھ دربدر ہوتے دیکھا ہے
کس کس سے کریں گلہ ہم تو،
یہاں ہر شخص قاتل بنا بیٹھا ہے، حنا بلوچ
وہ بے وفا نہ تھا بس یونہی ہو گیا بدنام
ہزاروں چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتا
وہ بے وفا نہ تھا بس یونہی ہو گیا بدنام
ہزاروں چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتا
وہ بے وفا نہ تھا بس یونہی ہو گیا بدنام
ہزاروں چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain