بس اگلے موڑ سکون ہوگا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں🥹
~°🌸✨🌏
بس اگلے موڑ سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں🥹
~°🌸✨🌏
میں یہ نہیں کہتا کہ مجھے دل میں رکھو
مجھے چاہے قدموں میں رکھو، لیکن جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو...!!❤️*
تیری مصروفیت،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پہ
"لیکن"
تیرا یوں بے پرواہ ہونا اچھا نہیں لگتا 🥀🥀
کتنی عارضی تھی__یہ رونقیں
کتنا خاموش__اب یہ دل ہے
کتنی عارضی تھی__یہ رونقیں
کتنا خاموش__اب یہ دل ہے
کتنی عارضی تھی__یہ رونقیں
کتنا خاموش__اب یہ دل ہے
کتنی عارضی تھی__یہ رونقیں
کتنا خاموش__اب یہ دل ہے
کتنی عارضی تھی__یہ رونقیں
کتنا خاموش__اب یہ دل ہے
دسمبر کی سرد صبح ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہو گی
آدھی چاۓ پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اسے
ارے نہیں نہیں
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی
دسمبر کی سرد صبح ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہو گی
آدھی چاۓ پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اسے
ارے نہیں نہیں
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی
دسمبر کی سرد صبح ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہو گی
آدھی چاۓ پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اسے
ارے نہیں نہیں
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی
اے میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والے
تیرے خوابوں میں میرا گزر ہے کہ نہیں
صنم پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتادے مجھ کو
کہ میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
اے میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والے
تیرے خوابوں میں میرا گزر ہے کہ نہیں
صنم پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتادے مجھ کو
کہ میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
اے میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والے
تیرے خوابوں میں میرا گزر ہے کہ نہیں
صنم پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتادے مجھ کو
کہ میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
اے میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والے
تیرے خوابوں میں میرا گزر ہے کہ نہیں
صنم پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتادے مجھ کو
کہ میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
اے میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والے
تیرے خوابوں میں میرا گزر ہے کہ نہیں
صنم پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتادے مجھ کو
کہ میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
انسان بڑی عجیب فطرت کا مالک ہے
یہ مرے ہوؤں کو روتا ہے,
اور زندوں کو رُلاتا ہے!
انسان بڑی عجیب فطرت کا مالک ہے
یہ مرے ہوؤں کو روتا ہے,
اور زندوں کو رُلاتا ہے!
انسان بڑی عجیب فطرت کا مالک ہے
یہ مرے ہوؤں کو روتا ہے,
اور زندوں کو رُلاتا ہے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain