Damadam.pk
Ihatelove's posts | Damadam

Ihatelove's posts:

Ihatelove
 

تیری آواز بھی میسر نہیں۔۔۔
اور دن بھی عید کے قریب ہیں ۔۔۔💔

Ihatelove
 

تیری آواز بھی میسر نہیں۔۔۔
اور دن بھی عید کے قریب ہیں ۔۔۔💔

Ihatelove
 

تیری آواز بھی میسر نہیں۔۔۔
اور دن بھی عید کے قریب ہیں ۔۔۔💔

Ihatelove
 

تیری آواز بھی میسر نہیں۔۔۔
اور دن بھی عید کے قریب ہیں ۔۔۔💔

Ihatelove
 

چہرے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح
😞💞

Ihatelove
 

.
۔انہیں جو ناز ہے خود پر ، نہیں وہ بے وجہ محسن😍😍
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے۔🖤✨😍 💞

Ihatelove
 

.
۔انہیں جو ناز ہے خود پر ، نہیں وہ بے وجہ محسن😍😍
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے۔🖤✨😍 💞

Ihatelove
 

.
۔انہیں جو ناز ہے خود پر ، نہیں وہ بے وجہ محسن😍😍
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے۔🖤✨😍 💞

Ihatelove
 

آتے ہیں خابوں میں خیالوں میں مسلسل
پھر ہم سے کہتے ہیں ہم پردہ نشیں ہیں
🤎🥀

Ihatelove
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥

Ihatelove
 

کتابِ تقدیر سے کیا شِکوہ اے دلِ ناداں ۔۔🍁💕 جب ہر چیز نے مِٹ جانا ہے تو پِھر خواہش کیسی ۔۔🥀

Ihatelove
 

اس سے کب ھم نے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر تو اسے اور بھی زیادہ چاہا۔۔۔۔
یاد آیا ھے کچھ اور بھی شدت سے قتیل
بھول جانے کا اسے جب بھی ارادہ چاہا۔۔۔

Ihatelove
 

سبھی مرد آپ کی جنس میں دلچسپی رکھنے کے لیے نہیں آتے، کچھ مرد زخم بھرنے کے لیے .. آپ کو تعمیر کرنے کے لیے آتے ہیں، دھکے سے گرا دی جانے والی عورتوں کو پھر سے اٹھانے کے لیے آتے ہیں.. پھر سے جینا سیکھانے کے لیے آتے ہیں !!

Ihatelove
 

اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں

Ihatelove
 

بیکار ہے وہ ہر تعلق.....!!
جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو

Ihatelove
 

بیکار ہے وہ ہر تعلق.....!!
جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو

Ihatelove
 

بیکار ہے وہ ہر تعلق.....!!
جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو

Ihatelove
 

بیکار ہے وہ ہر تعلق.....!!
جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو

Ihatelove
 

بیکار ہے وہ ہر تعلق.....!!
جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو

Ihatelove
 

کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ہے فراز
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے۔