¬💀🏴☠️//
میں نے دیکھے ہیں میرے نام کے کئی لوگ
لیکن میرا نام فقط مجھ پر ہی ججتا ہے ؛۲
🙈😭
)
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
جون ایلیا
*ہر دکھ ، غم میں یہ الفاظ میرے لئے بہت بڑا سہارا ہے۔* ❤️
*"اللہ ہے نا"*🌸❤️
-Hazrt Muhammad ﷺ is The Bēst Persōn Of thē World.
✨
ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں کرتے ♥️
محـــبتیں اپنـــے عـــروج پـــر ہیـــں ۔ ♥
پستول کے زمانے میں بھی چھریوں سے ماتم کرنا ایمان کی کمزوری ہے😕
"_🖤
موجودہ دور میں محبتوں کا اظہار جنازوں پہ کیا جاتا ہے💔
°
ہر چیز سے دور ہوتے جا رہے ہیں آج کل...
ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حسن سے متاثر نہیں ہوتا...🙂💔
دِلوں کا سکون اللّٰہ کی عبادت میں ہےبیشک۔❤️🩹
🥀🙃
اور آج کی رات میں تمہیں تمہاری دی گئ سب اذیتوں سمیت معاف کرتا ہوں -
- یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں، وہ تو اپنے نام کے ساتھ آپکا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو ♥
^•^ اللّه ﷻ سے دل لگاؤ ،
دنیا اس قابل نہیں " ❤💫
"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"🌼
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"۔🔥
( آمین )🥀
🍂
![لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ 😇. اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا 🥺♡🩷](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/d0d1ca7f-9e3e-4633-bb63-031aea3e808e.jpg)
ہمسفر وہ دینا مولا جو مجھے تیری راہ سے غافل نہ کرے🥹🦋🥀
ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں مگر مسلسل نہیں !❤️
تیری زلف دراز ہے جب تک
کون پیڑوں کی چھاؤں کو ترسے🖤🍁
💔-))
سکونِ قلب تم سے ہے سکونِ جاں بھی تم ہو ♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain