Damadam.pk
Iii_PiKaChu_iiI's posts | Damadam

Iii_PiKaChu_iiI's posts:

Iii_PiKaChu_iiI
 

*اَلْحَيَاةُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ*
*”الله کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے*“ ♥️🌻

Iii_PiKaChu_iiI
 


-فقـط ایکــــ لمحـہ لگتـا ہــــے اور مـان ٹُوٹــــ جاتـــے ہیـں-
(Y) ٢💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

*” ایک دن آئے گا جب ہمارے لبوں پر ہوگا*
*لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ “۔😍*
*" انشاء اللّه "🤗🌸🦋🕊️*

Iii_PiKaChu_iiI
 


اور دُنیا کی زِندگی محض “دھوکہ” ہے۔
🦋🌸🖤

Iii_PiKaChu_iiI
 

ایک ہنستی ہوئی اُداسی ہےاور چہرے نہیں ہیں میرے پاس>>🖤🫀

Iii_PiKaChu_iiI
 

میرے بھی دوست ہوا کرتے تھے کبھی🙂💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

ہم سے بہتر ملے تو رکنا مت چلے جانا

Iii_PiKaChu_iiI
 

معجزے، یقین والوں کے لیے ہوتے ہیں ۔♥️

Iii_PiKaChu_iiI
 

پریشان مت ہوا کرو..
ٹھوکر ہمیشہ اُنہیں ہی لگتی ہے جنہیں ﷲ تھامنا چاہتا ہو🥺♥️🫀

Iii_PiKaChu_iiI
 

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

Iii_PiKaChu_iiI
 

اے اللّٰہ! چُن لے ہمیں سجدے کرنے والوں میں🥺❤️

Iii_PiKaChu_iiI
 

رمضان میں عمرہ کرنا_
رسول اللّٰہﷺ کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے. 🖤💖_

Iii_PiKaChu_iiI
 

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ۝🌸❤️✨
- زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.......🥀

Iii_PiKaChu_iiI
 


وَمَنْ يَّتَوَ کَّلْ عَلَی اللهِ فَاِنَّ اللهَ عَزِيْزٌ حَکِيْمٌ❣️
’’جو کوئی اللہ پر توکل کرتا ہے تو، اللہ اس کے جملہ امور کا کفیل ہو جاتا ہے، بیشک اللہ بہت غالب بڑی حکمت والا ہے‘‘ -❤️
(القرآن 📖)🥰

Iii_PiKaChu_iiI
 

یار دیکھ تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر ۔♥️

Iii_PiKaChu_iiI
 

"- بیشک عِزتوں کا وارث صِرف میرا ربﷻ ہے! 💗

Iii_PiKaChu_iiI
 

¬ وہ مسکـــــراتی گئــی میــــں دل ہارتــــا گیـــــا
🌸🤍''

Iii_PiKaChu_iiI
 

اَللّٰهُ نُـوۡرُالـسَّمٰواتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ
اللّٰهﷻ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔♥️🌸

Iii_PiKaChu_iiI
 

جب عبادت سکون دینے لگے تو سمجھ جاؤ
اللہﷻ تم سے راضی ہے۔❤️

Iii_PiKaChu_iiI
 

جب دوست اللّٰہ کریم ہو کتاب قرآن کریم ہو اور راستہ صراطِ مستقیم ہو تو گمراہ ہونا نا ممکن ہے♥️✨