Damadam.pk
Iii_PiKaChu_iiI's posts | Damadam

Iii_PiKaChu_iiI's posts:

Iii_PiKaChu_iiI
 

اَللّٰهُ نُـوۡرُالـسَّمٰواتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ
اللّٰهﷻ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔♥️🌸

Iii_PiKaChu_iiI
 

جب عبادت سکون دینے لگے تو سمجھ جاؤ
اللہﷻ تم سے راضی ہے۔❤️

Iii_PiKaChu_iiI
 

جب دوست اللّٰہ کریم ہو کتاب قرآن کریم ہو اور راستہ صراطِ مستقیم ہو تو گمراہ ہونا نا ممکن ہے♥️✨

Iii_PiKaChu_iiI
 

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ
’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت، پاک ہے اللہ بہت عظمت والا۔‘‘

Iii_PiKaChu_iiI
 

اور جب تُم مایُوس ہو جاؤ تو اپنے رب سے گفتگو کرنا..!🌸
😔

Iii_PiKaChu_iiI
 

إِنَّهُۥ عَلِيمٌۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ
وہ تو دلوں کی بات جانتا ہے.🫀

Iii_PiKaChu_iiI
 

✨🖤🌸
*"- بیشک عِزتوں کا وارث صِرف میرا ربﷻ ہے!🥺🫀💗*

Iii_PiKaChu_iiI
 

"اے ہمارے پروردگار! تو خوب جانتا ہے جو ہم چھپائیں اور جو ظاہر کریں،زمین و آسمان کی کوئی چیز اللہ پر پوشیده نہیں ۔”
القرآن ۱۴:۳۸

Iii_PiKaChu_iiI
 

•| ﷽ |•
- رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ. ۞
"۔اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم،
فرما توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے.!"
✺🤲✨♥️✺

Iii_PiKaChu_iiI
 

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے۔😥🙏

Iii_PiKaChu_iiI
 

اُور ابٌـــّـ ہًمٍیـٌــں جٍیّنـٌِِـا ہٍـٌـی بُــٌـرا لًگتٌــّـا ہـے:))🙂💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

مستقل کون رہتا؟ روایت ہے چھوڑ جانا۔\\😆💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

*اَلْحَيَاةُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ*
*”الله کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے*“ ♥️🌻

Iii_PiKaChu_iiI
 

پتہ چلا ہے مجھے رات استخارے میں
وه شخص سوچتا رہتا ہے میرے بارے میں

Iii_PiKaChu_iiI
 

میں تُجھے عمر بھر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں 🖤🥀
❤🙂

Iii_PiKaChu_iiI
 

اللّٰہ تمہیں اتنا نوازے کہ تمہیں کبھی لگے ہی نہیں کہ تم نے کبھی کچھ کھویا تھا....♥️🙂🌸✨

Iii_PiKaChu_iiI
 

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی ○
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے
اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے-
(سورۃ الضحی - 3)

Iii_PiKaChu_iiI
 

جب اللّه کی مدد آجاتی ہے نا ، تو کوئی چیز رکاوٹ نہیں بنتی 🌻🦋

Iii_PiKaChu_iiI
 

*اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ✨🥀*
*ہم تیری پاک ذات کی ہی عبادت کرتے اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں*
*بیشک اللّٰہ ربّ العالمین نہایت ہی رحیم ہے 🌸✨*

Iii_PiKaChu_iiI
 

||•🖤🦋🌼•||
نماز کے پہلی رکعت میں انسان کا دل کتنا ہی تکلیف میں کیوں نہ ہو لیکن آخری سجدے تک الله سکون دے ہی دیتا ہے"♥️😇