Damadam.pk
Iin0xnt.Arslan.'s posts | Damadam

Iin0xnt.Arslan.'s posts:

Line. Kash☹️
I  : Line. Kash☹️ - 
No caption. 🥺
I  : No caption. 🥺 - 
Lines😔☹️🥺
I  : Lines😔☹️🥺 - 
وحشت میں ایک ہجر زدہ😔  کم سخن عاشق
کچھ کر نہ سکا، رو رو کے انتقال کر گیا.😭
I  : وحشت میں ایک ہجر زدہ😔 کم سخن عاشق کچھ کر نہ سکا، رو رو کے انتقال کر گیا.😭 - 
Iin0xnt.Arslan.
 

موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، انتظار موت ہے، بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی موت ہے۔

اور پھر کُچھ کہانیاں الوداع کہے بغیر ہی ختم ہو جایا کرتی ہیں! ۔
🥲🥲
I  : اور پھر کُچھ کہانیاں الوداع کہے بغیر ہی ختم ہو جایا کرتی ہیں! ۔ 🥲🥲 - 
ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺣﺎﻟﺖ
ﻣﯿﺮﯼ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺭﻭﯾﺌﮯ ﺗﯿﺮﮮ
I  : ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﻭﯾﺌﮯ ﺗﯿﺮﮮ - 
Iin0xnt.Arslan.
 

وہ شخص جو تم سے محبت کرتا ہو- بغیر کسی وجہ کے غائب ہوجائے-یہ تمھیں پاگل کردینے کیلئے کافی ہے💔🙂

Iin0xnt.Arslan.
 

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ..

Iin0xnt.Arslan.
 

ﻣﺮِﮮ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ،ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺖ ﺑُﻼ، ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺖ ﺭُﻻ !__ﺩﻝِ ﻣﻀﻄﺮﺏ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﺍ,ﺟﻮ ﺍُﭨﮭﯽ ﺗﻮ __ ﺣﺸﺮ ﺍُﭨﮭﺎﺋﮯﮔﯽ

Iin0xnt.Arslan.
 

بچھڑنے والے بھلا کس طرح بتاؤں تمہیں
تمہارے بعد جچی ہے جو سادگی مجھ پر !!
💔🔥

Iin0xnt.Arslan.
 

اور مجھے ہمیشہ یاد رہے گا تیرا یو بلا وجہ مجھے چھوڑ کے چلے جانا🙂💔

تمہاری آواز بھی نہیں مُیسر ، اور دِن عید کے آ رہے ہیں! ۔ " 💔🙂
💔.g2
I  : تمہاری آواز بھی نہیں مُیسر ، اور دِن عید کے آ رہے ہیں! ۔ " 💔🙂 💔.g2 - 
Iin0xnt.Arslan.
 

ایک عربی کہاوت۔۔
وعندما اريد إسعاد نفسي أتخيلك معي۔۔
اور جب میں خود کو خوش کرنا چاہتا ہوں.g2 تو
میں آپ کو اپنے ساتھ تصور کرتا ہوں🕊

Iin0xnt.Arslan.
 

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے!!
تمہارے بعد تو وہ بھی خسار
لگتے ہیں!!
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ہے؟ مجھے!!
تمہارے نام کے ___ انساں بھی پیارے لگتے ہیں!!✨♥️
❤️🥀

Iin0xnt.Arslan.
 

کبھی تیرا مجھے ، چھوڑ کے جانا ، ناممکن ہوا کرتا تھا💔🙂

Iin0xnt.Arslan.
 

🙂میں راضی ہوں مولا
بس آنکھیں بھیگ جاتی ہیں!!🖤

Iin0xnt.Arslan.
 


میں دعوے دار تھا چاہـت میں جان دینے کا
میں تیرے بعد بھی زندہ رہـا، فریبی ٹھہرا :))
(y) 💔

Iin0xnt.Arslan.
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا
میں..!!🖤
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس
سے محبت ہو..!!🖤💔

Iin0xnt.Arslan.
 

تمھارے بعد ______ جسارت نہ ہوئی آگے بڑھوں
تمھارے بعد _____ بھلے بھی برے لگے مجھ کو !🙂💔
💔🥀😢