میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے🙂💔
💔🥀😢
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں💯🙂
تصور کر سکتے ہو!
وہ شخص جِس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نا چلے کے اُس کے ساتھ کیا ہوا
یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے۔🖤😊
💔🥀🙂
وہ آج بھی ماضی نہ بن سکا
وہ آج بھی پہلے سے زیادہ یاد آتا ہے۔۔🥀🖤
💔🥀🙂
ﻋﺎﺭﺿﯽ ﻣﺤﺒﺖ......ﻣﺴﺘﻘﻞ
ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﮨﮯ
ﻣﺮﺷﺪ ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ
ﻣﺮﺷﺪ ! ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻟﮯ ﺍﮌﯼ
میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے
کوئی پاگل بھی بنائے تو بن جاتا ہوں 💔
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ ﮐﮧ ﻣﻨﺰﻝ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺸﺶ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
بعض اوقات ... آواز کا لہجہ ... آدھا إحساســــں ہوتا ہے ........!!!
ﻟﻮﮒ ﺍﮐﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻌﻠﻖ ﺳﺪﺍ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺭﮨﺘﮯ....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain