ابھی ضد نہ کر، دلِ بے خبر کہ تہہِ غبارِ غم جہاں🔥 ابھی کون تجھ سے وفا کرے؟🥀 ابھی کس کو فرصتیں اس قدر کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں تیرے حق میں دعا کرے !🤲 ابھی غمگساروں کی چوٹ سہہ ابھی کچھ نہ سن ابھی کچھ نہ کہہ سب ہی خواب راکھ میں کر دفن ابھی ہو سکے تو یہ سوچ لے ! کہیں درد ہے تو ہوا کرے کوئی چوٹ ہے تو کھلا کرے❤️🩹 کسی شہر زخم فروش میں کوئی زخم خود سے خرید کر کبھی اس طرح سے بھی "عید" کر🥀😌