دل کو قید کر کے مسکرایا نہ کرو
روشنی کی خاطر دل جلایا نہ کرو🔥
کیوں کرتے ہو دل پر اتنا ستم 🤕
اگر یاد نہیں کرتے تو یاد آیا نہ کرو 💔😥
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
سمجھ ہی نہیں پایا میرے اندر کی اداسی کو
وہ اک "شخص" جو مجھے سارا جانتا تھا....!!
🖤
آج ہم انگلش سیکھیں گے
A for Ao Inbox🙊
اب آ پ کی باری🙊😹
#