محبت نہ ملے تو ہم میچور ہوجاتے ہیں اگر مل جائے تو بچے بن جاتے ہیں۔۔۔ یہ تو طے ہے کہ محبت ہونے کے بعد ہم کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے . ✍️
بے شک خُدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
♥️🌹❣️❤️❤️❤️❤️❤️❣️🌹♥️
بے ادب کو معاف کرو اے با ادب جناب
ہم معصوم تھے سمجھ نا سکے تیرا ادب
💘💘
میں بہت خاموش رہنے والوں میں سے ہوں ۔۔۔
دل نہیں جیت سکتا کسی کا۔۔ !! ✍️
جب حالات جھکا دیں
اٹھیں اللّه سے رجوع کریں
جب عروج پر ہوں جھک جائیں
اللّه کا شکر ادا کریں
میری زندگی کا موڈ
aeroplane mode 😁
جوتھا اچھاتھا 🙂
جو ہے بہتر ہے😊
جو ہوگا بہترین ہوگا ☺️
❤️انشالّٰلہ❤️
*وقت جو ہے نا تجربہ کمال کا دے جاتا ہے🥀🌚*