زندگی کی مشکلات ہماری آزمائش ہے اللہ دیکھنا چاہتا ہے کہ بندہ اس کا کتنا شکرگزار ہے جب اللہ تعالی نے کسی کی مشکل کو آسان کرنا ہوتا ہے تو وہ ایسے راستے نکال دیتا ہے جس کا انسان سوچ بھی نہیں سکتا.
*مُحبت میں لاڈ آٹھائےجاتے ہیں یقین نہ آئے تو*
*سُورة الضحیٰ کی ان چند آیات پر ہی غور فرما لیں 😇*
*وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)*
*اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔*
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!❤❤
asslamulaikum
finally meri shadi ki date fix ho gai😍😍😍
*تین طرح کے لوگوں کو کبھی مت بھولیں ... ✔️جو مشکل وقت میــــــــں آپکی مدد کریں ... ✔️جو مشکل وقت میــــــــں ساتھ چھوڑ دیں ... ✔️اور وہ جو آپکے لئے مشکل وقت لانے والے ہوں .......!!!*
💞 💞
بدترین بھیک کسی بندے سے اس کی محبت و تعلق کی رغبت مانگنا ہے...!!!🖤🥀
زندگی میں لوگوں کا آنا بھی
ایک مقصد ہوتا ہے
1)کچھ آپ کو آزمائیں گے،
2)کچھ آپکو سکھائیں گے، 3)کچھ آپ کا استعمال بھی کریں گے
4) کچھ آپکو جینے کا صحیح مطلب بھی بتائیں گے
ایک پھول والے کی دکان پر کیا خوب لکھا تھا
انسان کو ہر قدم پر "جیت" چاہیے
مگر لوگ میرے پاس آ کر "ہار" مانگتے ہیں
💔💔💔💔💔
نا ہونے کا احساس سب کو ہے___😌🧡
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں___🙃❤️
arham nam ke lrkyy ki itni gandi trbyt he yar🤗but iski glti nhi iske maa bap ki glti he ky usko kisi ki izat krna nhi sikhai🤗khair Allah pak hidyt de bhai apko🤗
ہر چیز پر صبر نہیں آتا۔۔۔ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا۔۔۔
✍️
یہ شکل کی، لباس کی بساط کیا!
کلام کر.... پتہ چلے تُو کون ہے ✍️
میں محبت کے خلاف
بالکُل نہیں ہوں
میں محبت کے نام پہ
خیانت اور
کسی کا دل توڑ کر
اسے ختم کر دینے کے خلاف ہوں_✍️
اُداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہے
جو احساس رکھتے ہیں . ✍️
Shouq Se Badlo, Magar Itna Yad Rakhna,
Hum Badle Toh Krwtain Badlty Rah Jayo Gay
kiya in choro dhaku se khan sahib har jyengy😔😔
نمازیوں کا اب سیلاب آنے والا ہے
پتہ چلا ہے کہ اب رمضان آنے والا ہے
اور مسجدوں کا دائرہ ذرا بڑا کردو
بس ایک ماہ کا مسلمان آنے والا ہے
😍😍Waiting
ہماری مسکراہٹیں محفوظ کر لینا ❗️
ہمارے بعد بہت سناٹا ہو گا ✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain