یہ جو روتے ہیں نا میری موت پہ
ابھی اٹھ جاوں تو جینے نا دیں





hyyyyyyyyy
جب میک اپ سستا تھاتو دلہنیں بھی رخصتی کے وقت دھاڑیں مار مار کر روتی تھیں🤪😝😝آجکل تو ہلکا سا اووں,,,کر کے کام چلا لیتی ہیں*😹🤣🤣

so jo ghreebo 😆

heloo evry one
نہ کوئی ہمدرد تھا نہ کوئی ہی درد تھا
پھر ایک ہمدرد ملا اسی سے سارا درد ملا
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
بہن بھایوں کا رشتہ بھی عجیب ہے
ضرورت پڑنے پر انہیں اپنے دونوں" گردے" تو نکال کر دے سکتے ہیں
لیکن اٹھ کر ایک گلاس پانی نہیں دے سکتے
عزت کرو بہنوں کی
چاہے اپنی ہوں یا غیروں کی
جب عبادت سکون دینے لگے
تو سمجھ جاؤ اللّٰہ تم سے راضی ہے
خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں
میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain