Damadam.pk
Imran.abbas786's posts | Damadam

Imran.abbas786's posts:

Imran.abbas786
 

hyyy

Imran.abbas786
 

goooood morningg 🏃♂️

Imran.abbas786
 

اب ٹوٹا ہوا تارا دیکھ کر میرے پاس مانگنے کو کچھ نہیں ہوتا

Imran.abbas786
 

میرے ہر بار گلے لگنے کو چاھت نہ سمجھ
آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہے

Imran.abbas786
 

اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار بولتے تھے لوگ

Imran.abbas786
 

قہقہ دیکھ کے میرا فقیر نے کہا
صدقہ دیا کرو اپنی اداسی کا

Imran.abbas786
 

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے

Imran.abbas786
 

helow evryone

Imran.abbas786
 

kon kon jag rhaaa

Imran.abbas786
 

kese hen sbb

Imran.abbas786
 

انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو
کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں

Imran.abbas786
 

ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں

Imran.abbas786
 

شاہین ماں سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد بلبل انہیں ایک سال میں سیدھا کر دیتی ہے

Imran.abbas786
 

شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جاکر کہتی کے اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ

Imran.abbas786
 

خزانے پر بیٹھ کر بھی ہار گیا۔ لیکن کتے نہیں خریدے۔ اور عوام کا پیسہ ضائیع نہیں ہونے دیا۔ ایسا ہے ہمارا لیڈر عمران خان 🙂✌✌✌🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Imran.abbas786
 

damdam bohet he boring ho gya he

Imran.abbas786
 

شوہر: تم ماسک کیوں نہیں پہنتی
بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں

Imran.abbas786
 

شوہر: تم ماسک کیوں نہیں پہنتی
بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں

Imran.abbas786
 

سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا

Imran.abbas786
 

ملو گی تو گلے لگا لوں گا
اے موت اب تجھ سے عداوت کیسی