Damadam.pk
Imran.abbas786's posts | Damadam

Imran.abbas786's posts:

Imran.abbas786
 

دوستوں کو افطاری پہ بلانے سے رزق اور محبت دونوں میں اضافہ ہوتا ہے
میں نے کہا آپ لوگوں کو یاد کروادوں
آگے مرضی آپ کی

Imran.abbas786
 

سحری میں ایسے اُٹھایا جاتا ہے
جیسےگاؤں پر کسی نے حملہ کیا ہو🤣

Imran.abbas786
 

رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تم میں سے کوئی شخص روزہ افطار کرے تو اسے چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، کیوں کہ کھجور باعثِ برکت ہے، اور اگر کوئی شخص کھجور نہ پائے تو پانی سے افطار کرے، کیوں کہ پانی پاک کرنے والا ہے ۔

Imran.abbas786
 

تہجد بڑی لاڈلی عبادت ہے اپنی بات منوا کر دم لیتی ہے
نوٹ رمضان میں خاص طور پر سحری کے وقت میں اس کا اہتمام کریں

Imran.abbas786
 

یہ وہ مہینہ ہے جس میں
دنیا کا سامان بہت مہنگا
اور آخرت کا سامان بہت سستا ہے

Imran.abbas786
 

جنت کے دروازں میں سے ایک دروازہ باب الریان ہے
جس سے صرف روزہ دار جنت میں داخل ہو گا

Imran.abbas786
 

جس نے ایمان کی نیت سے ماہ رمضان کے روزے رکھے اور راتوں کو قیام کیا
تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے گے

Imran.abbas786
 

وہ رب تو تمہیں دینے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
پھر تم اس سے مانگتے ہوئے کیوں تھک گئے ہو

Imran.abbas786
 

تمہیں اپنی پریشانی ہمیشہ آزمائش کیوں لگتی ہے
کبھی سوچا ہے وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے

Imran.abbas786
 

افطاری کے وقت دعا نہ مانگنے والے روزے دار کی مثال اس مزدور کی طرح ہے جو سارا دن کام کرنے کے بعد اپنی مزدوری نہ لے کر جائے

Imran.abbas786
 

افطاری کرتے وقت دستر خوان کی تصویریں پوسٹ کرنے سے گریز کریں تاکہ غریب لوگ مایوسی کا شکار نہ ہوں اور آپ کہ ہاں ریاکاری کا گناہ نہ لکھا جائے

Imran.abbas786
 

کتنے جھوٹے تھے ھم محبت میں
تم بھی زندہ ھو، ھم بھی زندہ ہیں

Imran.abbas786
 

مانا کہ ، محبت ہے خدا اور خدا ہے محبت
لیکن وفا آج کل زماں سے روٹھ سی گئی ہے

Imran.abbas786
 

ستارے کچھ بتاتے ہیں، نتیجہ کچھ نکلتا ہے
بڑی حیرت میں ہے، میری ہتھیلی دیکھنے والا

Imran.abbas786
 

کبھی گلے سے مل کر روئے تو کبھی تنہا ہو کر روئے
سجدوں سے فارغ ہوئے تو دعا میں تیری طلب کر کے روئے

Imran.abbas786
 

وہ آنسو بہت اذیت ناک ہوتے ہیں
جو چپکے سے بہہ کر تکیے میں جذب ہو جاتے ہیں

Imran.abbas786
 

وہ آنسو بہت اذیت ناک ہوتے ہیں
جو چپکے سے بہہ کر تکیے میں جذب ہو جاتے ہیں

Imran.abbas786
 

آنسوں اٹھا لیتے ہیں میرے غم کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے

Imran.abbas786
 

میں لاکھ کروں کوشش چھپانے کی
مگر یہ آنسو تماشہ بنا ہی دیتے ہیں

Imran.abbas786
 

تم کہاں تک کرو گے دلجوئی؟
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں