folow to folow
پہلے خون کے رشتے ہوتے تھے اب وقت ایسا آچکا
ہے کہ لوگ رشتوں کے خون کرتے ہیں
فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لیے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا
تم نے تو صدیاں اُداس کر ڈالیں
اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
سکندر اعظم دنیا فتح کرنے کے بعد اتنا اکڑ کر نہیں چلا ہو گا
جتنے ہمارے ہاں لوگ کاٹن کا سوٹ پہن کر اکڑ کر چلتے ہیں
چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی میری تسبیح لاؤ
عادتیں نہیں بدلتی جو بچپن میں تھوک سے سلیٹ صاف کرتے تھے آج موبائل کی سکرین صاف کر رہے ہیں
تاریخ میں قصے تو حسن یوسف کے تھے
پھر یہ بنت حوا کس بات پہ اتراتی ہیں
اے معبود میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کو سچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے
آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کر دے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اور مجھ سے درگزر کر اے گنہگاروں سے در گزر کرنے والے
ye main hon..ye mera damdam hy..or ab men off ho rha hon
ایک افطاری ہی تو مانگی تھی ملی تو بس
تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ
تمہیں روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے
تمہارے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں کیونکہ آپ کی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے
گناہ کے راستے پہ اتنی دیر کبھی نہ کریں کہ توبہ کے دروازے بند ہو جائیں ابھی مہلت ہے
اللہ کی طرف پلٹ آئیں
اللہ کی رحمت آپ کی منتظر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain