Damadam.pk
Imran.abbas786's posts | Damadam

Imran.abbas786's posts:

Imran.abbas786
 

نہ کامیاب ہوتا ہے نہ ناکام ہوتا ہے
آدمی عشق میں بس بدنام ہوتا ہے

Imran.abbas786
 

آنسو میرے تھم جائیں تو پھر شوق سے جانا
ایسے میں کہاں جاؤ گے برسات بہت ہے

Imran.abbas786
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا

Imran.abbas786
 

جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر
اپنے اندر ہی سو گیا ہوں میں

Imran.abbas786
 

ہر شخص نے پرکھا ایسے
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے

Imran.abbas786
 

جو تم نے کبهی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے

Imran.abbas786
 

ہمارا بھی ذکر اب ہونا چاہیے
یہ ""ہیر رانجھا "" آخر کب تک🔥

Imran.abbas786
 

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے

Imran.abbas786
 

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے واقف ہوں
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو

Imran.abbas786
 

folow b kr lia kro

Imran.abbas786
 

لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے
کبھی عبرت کبھی تماشا

Imran.abbas786
 

لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے
کبھی عبرت کبھی تماشا

Imran.abbas786
 

kese ho sab

Imran.abbas786
 

حالات کیا پوچھتے ہیں جناب
جب سارے درد تمھارے ہی دیے ہوئے ہیں

Imran.abbas786
 

ایک آدمی کپڑے کے تھان آسمان کی طرف پھینک رہا تھا کسی نے پوچھا کیا کر رہے ہو؟
آدمی بولا: اباجی کہتے تھے جوڑے آسمان پر بنتے ہیں اور میں بھی اپنا جوڑا سلوانا ہے

Imran.abbas786
 

ایکسرے کی رپورٹ میں چاہے بندہ کچھ بھی نہ جانتا ہو
لیکن ایک بار اوپر کر کے ضرور دیکھتا ہے

Imran.abbas786
 

آج میں بہت دنوں بعد نہایا
اور ماشاءاللہ رنگ ہی بدل گیا صابن کا

Imran.abbas786
 

خوف تو میرا ان لوگوں سے پوچھو
جو اپنی گرل فرینڈ سے کہتے ہیں پہلے تو اسے بلاک کر

Imran.abbas786
 

آج تو انسانیت سے اعتبار ہی اٹھ گیا
😕😭😭😅😅
پوری مسجد گھوما ایک بھی اچھا جوتا نہیں ملا

Imran.abbas786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں
ان کو ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں