محبت اور سرکاری نوکری دونوں ايک جيسی ہوتے ہيں
بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے
good morning Alls
gd morning
قرض ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ اتار بھی دیتے
کمبخت عشق تھا چڑھا ہی رہا..
❤️
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔
آج میری پڑوسن دال پکا رہی تھی
میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری
تو اس نے پریشر کوکر اتار لیا
نہ اس کی دال گلی اور نہ میری
الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت
دونوں کو رگڑو تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے
لڑکیاں رات کو اس لیے کریم لگا کر سوتی ہیں
ان کےخواب میں آنے والا شہزادہ ان کی اصل شکل دیکھ کر بھاگ نا جائے
موت آجائے غالب
بس امی کی جوتی کھا کر ہنسی نہ آئے
قسم سے ایک اور پڑ جاتی ہے
بنا بات کے لڑائی اور میڈیکل کی
پڑھائی زیادہ تر لڑکیاں ہی کرتی ہیں
بنا بات کے لڑائی اور میڈیکل کی
پڑھائی زیادہ تر لڑکیاں ہی کرتی ہیں
ہم بھی مسکراتے تھے کبھی بے پرواہ انداز سے
دیکھا ہے آج خود کو کچھ پرانی تصویروں میں
🥰صرف تیرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہیں
ورنہ جو ہمارا دل جلاتے ہیں ہم ان کا شہر جلا دیتے ہیں
بچپن کے کرکٹ رولز
(1) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی 🤪🤣
(2) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا 😂
(3) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن 😂🤣
(4) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے 🤪
(5) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا 😂🤣
(6) اگر دیوار کو لگ کے کیچ کیا تو ایک ہاتھ سے کرنے پے آوٹ مانا جائے گا 🤣🤣
(7) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گی 😂
Missing💔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر صبح سے پہلے
امی تجھ سے خود پوچھے فرائی انڈا کھانا یا آملیٹ
یہ اتوار نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
ایک کپڑوں کا دریا ہے اور دھوکے سکھانا ہے
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا خالی لارا لگایا ہوا ہے
مجھے شادی کا شوق نہیں ہے
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اس کا شوق ہے
بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے
جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن
مجھے موبائل مل گیا
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain