Damadam.pk
Imran.abbas786's posts | Damadam

Imran.abbas786's posts:

Imran.abbas786
 

ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣

Imran.abbas786
 

کیا کہا پسند کی شادی
بھائی ہماری پسند کی تو کبھی گھر میں سبزی نہیں بنی 😔😏😭
شادی تو بہت دور کی بات ہے

Imran.abbas786
 

kaha he sab

اپنوں سے ہی مزاق حامد کیا کرو 
 ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا
I  : اپنوں سے ہی مزاق حامد کیا کرو ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا - 
Imran.abbas786
 

koi he yaha

Imran.abbas786
 

لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں
جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں

Imran.abbas786
 

نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے
😁😁😂😁😁
دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے
خیر سانو کی

Imran.abbas786
 

پرائیویٹ سکول اور کالجز میں ٹیچرز کی عمر اتنی ہوتی ہے
کہ اسٹوڈنٹ پڑھنے کی بجائے انہیں پٹانے لگ جاتے ہیں

Imran.abbas786
 

مجھے 10 روپے ملے ہیں جس کے بھی ہیں
وہ اپنا شناختی کارڈ بے فارم اصل تصویر اور 1000 روپے دے کر لے جائے
شکریہ

Imran.abbas786
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں

Imran.abbas786
 

ٹیچر: تمھارے ابو کتنے سال کے ہیں؟
اسٹوڈنٹ : سر جتنے سال کا میں ہوں
ٹیچر : وہ کیسے ؟
اسٹوڈنٹ : جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے

Imran.abbas786
 

ٹیچر: روزانہ لیٹ کیوں آتی تمہیں پتا اسکول 8 بجے لگتا ہے
میں: آپ میرا انتظار نہ کیا کریں اسکول شروع کر دیا کریں

Imran.abbas786
 

ساحل پر کھڑا ہوں💔💔
اوے دھکا نہ دینا 🤣🤣

Imran.abbas786
 

انڈے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ بندہ کسی کو مزاق میں انڈہ مارے تو وہ کیچ کرکے بھاگ جاتا ہے

Imran.abbas786
 

اگر آپ کو سلائی آتی ہے
تو یہ بات راز رکھیں
😂😂😂
ورنہ آدھی زندگی تو خاندان والوں کے لئے سلائی کرتے کرتے گزر جائے گی

Imran.abbas786
 

کسی نے بابا جی سے پوچھا
میاں بیوی کی دو خواہش کیا ہوتی ہے
بابا جی نے جواب دیا
بیوی کی خواہش ہے کہ سونے کی چین کب دو گے
آپ میاں کی خواہش چین سے کب سونے دو گی

Imran.abbas786
 

ﮈﯾﺌﺮ ﭨﻤﭙﺮﯾﭽﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ سکتا تھا
کہ ﺗﻢ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﮔﺮ ﺟﺎﻭ ﮔﮯ

Imran.abbas786
 

پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان سڑک پر آپ کو کتا گھیر لیتا ہے

Imran.abbas786
 

آپ بھروسے کی بات کرتے ہو ہم تو تالا لگا کر بھی کھینچ کر چیک کرتے ہیں

Imran.abbas786
 

ٹھنڈ کا عالم یہ ہے کہ اب مچھر بھی کان میں آکر بولتے ہیں کہ بھائی قسم سے کاٹے گے نہیں بس رضائی میں گھسنے دیں