کتنا مشکل ہے اپنے آنسو روکنا
جب کوئی آپ کے سامنے پیاز کاٹ رہا ہو
آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے
😞😭🤕😲😞😭🤕😲
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا
کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں کبھی سالن کے پیالے میں
تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے؟
لڑکی: ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہیں
کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟
ہمارے دور میں سکول میں جس کے پاس لال پینسل ہوتی تھی
😁😁😁😁😁
وہ اپنے آپ کو کسی ہیڈ ماسٹر سے کم نہیں سمجھتے تھے
ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ہے
جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے
✔️✌😒😔😛😂😂🤓
آپ کا بیلنس ناکافی ہے
کب آئے گا وہ دن جب وہ کہے گی
دیکھیں نا یہ آپ کا صاحبزادہ میرے بال نہیں چھوڑ رہا
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب
😜😂😃😜😂😃
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے
ظالموں کبھی کمنٹ بھی کر دیا کرو
لائیک تو مجھے پورا محلہ کرتا ہے
ظالموں کبھی کمنٹ بھی کر دیا کرو
لائیک تو مجھے پورا محلہ کرتا ہے
مجھ سے نہ پوچھ میرے دل کی کہانی ہمدم
💔
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
جن کے جانے سے جان جاتی تھی💔
ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا
محبوب اوروں پر مہرباں 💔 اور عاشق پر ستم گر ہوتے ہیں
بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے
😂😂😂😂😂😂
پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے
😂😂😂😂😂😂
پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
folow k badly folow
زندگی میں کچھ میرا ہو یا نہ ہو
غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا
میں دس پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے
رشتہ داروں کو بندہ تھوڑی سلیری بتائے تو عزت نہیں کرتے زیادہ بتاؤ تو ادھار مانگ لیتے ہیں اب سمجھ نہیں آتی بندہ پیسے بچائے یا عزت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain