Damadam.pk
Imran.abbas786's posts | Damadam

Imran.abbas786's posts:

Imran.abbas786
 

خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں

Imran.abbas786
 

لپسٹک لگانی آنی چاہیے
جھاڑو تو شوہر بھی لگالے گا

جن کے یار کمال ہوتے ہیں. 
 وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.
I  : جن کے یار کمال ہوتے ہیں. وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں. - 
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! 
 ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
I  : ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری - 
Imran.abbas786
 

شادی کے مشورے ہر کوئی دیتا ہے
😂😂😂😂
لیکن لڑکی کوئی نہیں دیتا

Imran.abbas786
 

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ہے
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں☹

Imran.abbas786
 

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ہے
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں☹

Imran.abbas786
 

صبح صبح سمندر سے دھواں اس لیئے اٹھتا ہے
کہ مچھلیاں اپنا ناشتہ پکاتی ہیں
وزیر سائنس وٹیکنالوجی فساد چوہدری

Imran.abbas786
 

بابا کہتے ہیں جب وہ کہے نیٹ سلو تھا
سمجھ جانا برتن مانجھ رہی تھی

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں
مجھے تو ان کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے
I  : لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں مجھے تو ان کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے - 
اگر تو وجہ نہ پوچھے تو ایک بات کہوں 
بن تیرے اب ہم سے بھی جیا نہیں جاتا
I  : اگر تو وجہ نہ پوچھے تو ایک بات کہوں بن تیرے اب ہم سے بھی جیا نہیں جاتا - 
حوروں سے کہہ دو کہ وہ کسی گمان میں نہ رہیں
آپ میرے ہو
فرش پر بھی اور عرش پر بھی
I  : حوروں سے کہہ دو کہ وہ کسی گمان میں نہ رہیں آپ میرے ہو فرش پر بھی اور عرش پر - 
Imran.abbas786
 

آدمی اچھا تھا
یہ سننے کیلیے مرنا پڑتا ہے

Imran.abbas786
 

اسے خاموشیاں پسند تھیں
سو ہم نے کفن اوڑھ لیا

Imran.abbas786
 

0 men 1 dalo to kya hota hy

Imran.abbas786
 

damadam keliy ap ka ak word

Imran.abbas786
 

لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے

Imran.abbas786
 

اب میں تمہیں مکمل بھول چکا ہوں
اب میری چائے ٹھنڈی نہیں ہوتی

Imran.abbas786
 

ہم نے چائے بنا رکھی ہے
تم بس ساتھ پرانا لے آؤ

مجھے چاہتے ہوں گے اور بھی چاہنے والے 
مگر مجھے محبت اپنی محبت سے ہے
I  : مجھے چاہتے ہوں گے اور بھی چاہنے والے مگر مجھے محبت اپنی محبت سے ہے -