Damadam.pk
Imran.abbas786's posts | Damadam

Imran.abbas786's posts:

اس نے بس مسکرا کے دیکھا تھا 
کھل اٹھی ساری کائنات میری
I  : اس نے بس مسکرا کے دیکھا تھا کھل اٹھی ساری کائنات میری - 
Social media post
I  : اکیلے ہم ہی شامل نہیں ایسی جرم محبت میں ………♥ نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا - 
Imran.abbas786
 

یہ سگریٹ کا وقت ہے محترمہ۔
محبت پر تبصرے بعد میں کریں گے

Imran.abbas786
 

ﻋﺠﯿﺐ ﺳﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ

Imran.abbas786
 

میں دس پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے

Imran.abbas786
 

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو
پانی بولا
یار ٹھنڈے ہاتھ تو نہ لگاؤ

Imran.abbas786
 

لوگ تمہیں نہانے کے فائدے
بتا کر گمراہ کریں گے
لیکن تم پانی بچانے کا ثواب
بتاکر سردیاں گزار دینا

Imran.abbas786
 

مسافر کل بھی تھا مسافر آج بھی ہوں
کل اپنوں کی تلاش میں تھا آج اپنی تلاش میں ہوں 💔

Imran.abbas786
 

تم کو شوہرت ہو مبارک💔
ہمیں رسوا نہ کرو 🥲

Imran.abbas786
 

میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی میری یاد میں
😜😂🙈😜😂
چلتے پنکھے میں انگلی دے دے

Imran.abbas786
 

تحقیق سے پتا چلا ہے
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
😜😜😜😂😂😂
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے

Imran.abbas786
 

so gay sab

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے 
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس
I  : تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس - 
Imran.abbas786
 

damdam pe ab ju larkian ati hen suljhi hoi hen

Imran.abbas786
 

جو دل سے اتر گئے💔💔 وہ ادھر گئے یا اودھر گئے 💔 کیا فرق پڑتا ہے

Imran.abbas786
 

دسمبر وآپس آ جاؤ نا
تم تو صرف نہانے ہی نہیں دیتے تھے
جنوری تو منہ بھی نہیں دھونے دیتا

Imran.abbas786
 

دسمبر وآپس آ جاؤ نا
تم تو صرف نہانے ہی نہیں دیتے تھے
جنوری تو منہ بھی نہیں دھونے دیتا

Imran.abbas786
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں

Imran.abbas786
 

آنسوں اتنی قیمتی چیز ہے
😀😀😀😀😀
جس سے ایک بالٹی بھی نہیں بھرتا

Beautiful People image
I  : ترازو نہیں ہوتا محبت کا کوئی پرواہ بتاتی ہے کہ کتنا پیار ہے -