ASLAM O ALIKUM
یہاں کوئی سخی دل کی لڑکی
جو اپنا نمبر میرے منہ پہ مارے اور بولے لے
رات کو بات کریں گے
جــس کے لفـظوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے...
بڑے نصـــیب سے ایســا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے
بیوی غصے سے دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
اٹھ جاؤ لڑکیوں کب تک میرے خواب دیکھتی رہو گے
imran khan fans where
,تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں.
ہـم بُـــرے ہی سہــی
تم اچھـوں ســے نبھـاؤ
کیا پایا میں نے _ صدیوں کی مُحبّت سے🌹
🍁ایک شاعری کا ہُنر, دوسرا جاگنے کی سزا
اولڈ جنریشن کہتی ہے ۔
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں۔
نیو جنریشن کہتی ہے ۔
چاند کو مل گئی چاندنی تو ستاروں کا کیا ہوگا محبت ایک سے کرلی تو باقی ہزاروں کا کیا ہوگا ۔
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے
اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
میرے دشمن مجھے یہ کہہ کر چھوڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کافی ہیں تجھے رلانے کے لئے
سوچتا ہوں بنا ہی ڈالوں اب
ایک فرقہ اداس لوگوں کا
ap ghar me kis sy naraz ho
agar tum mil jao
بہن کو پتا ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ تعلق ہے لیکن وہ مسکرا دیتی ہے ۔۔سوال یہ ہے کہ وہ غیرت کہ نام پر بھائی کا قتل کیوں نہیں کرتی???
31 دسمبر کو رات 11،59 منٹ پر واش روم میں مت جانا ورنہ اگلے سال نکلو گے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain