آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا
گفتگوایک ایساعمل ہےکہ جس سےانسان یا تو لوگوں کے۔۔۔“ دل میں“ اُتر جاتاہے
یا پھر۔۔۔۔
“دل سے” اُترجاتا
ہے۔۔۔۔💔
تم مجھے روز قیامت ملنا
تم سے میرا حساب باقی ہے
استاد: اگر تمہارے پاس دوسیب ہوں اورتمہارے ہاں دومہمان آجائیں توتم کیا کروگے۔
شاگرد: ان کے جانے کا انتظار۔
,تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں.
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا.
کہاں ہے __ زندہ لاشوں کا قبرستان ؟
مجھے ___ اپنی تدفین کرنی ہے!
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے۔۔
اے آنکھ ٹھر جا! تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے بچھڑ جاوں گا کہ پھر کبھی نہیں ملوں گا تم سے۔۔
ملنا تو کیا میں۔میں تمہارے خواب میں بھی نہیں آوں گا 😢
ایک بےوقوف کوڈاکٹرنےچیک اپ کےبعد کہا آپ کے بیٹےکا ٹیسٹ ہوگا....
بےوقوف: ٹیسٹ چھوڑیں آپ ون ڈے کروالیں...
جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو...
گھی کے ڈبے کوگرم کرلیں...
ہرچیزمیں انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا..
تمھیں سہنا پڑھے گا دور جدائی کا
میرا کیا میں تو مر جاونگا
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
piza khana hy kisi ko
پلٹ تو آئے گا میرے پاس کسی روز مگر۔۔۔
وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا
kaisy ho sab
محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی 🤣
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے۔۔
اے آنکھ ٹھر جا! تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جینا تو پڑے گا فقط دنیا کو دکھانے کے لئے ورنہ ہم نے کب چاہی تھی اس کے بنا زندگی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain