ہمدردی نہ کرو مجھ سے اے میرے ہمدرد
وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گئے
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
دن ہے تو رات بھی ہوگی
بادل ہے تو برسات بھی ہوگی
غم نہ کر میرے دوست
زندگی ہے تو ملاقات بھی ہوگی
دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے
کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دیں گے
دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں ہے
تو دل کو سینے سے نکال دیں گے
Jaane anjane me ya Kya ho gya
I am sorry 🙈
Pr Tum se peyaar ho gya 🙈💓💕♥️❤️
گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 ' ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پہنچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونوں تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...😁😁
ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر
ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا
دولت کی اصل خرابی یہ ہے کہ وہ آدمی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی اور اگر رہ جائے تو آدمی نہیں رہتا
👑"乂♥⃝ﮩﮩ٨ــﮩــــ×☠
ہم اپنی ریاست کے بادشاہ لوگ 💞
افسوس تیرے اک دیدار کے محتاج نکلے💔
│💛│
│🖤│
جس سے حد سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے
عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کردے
عشق وہ ہے جو تجھے کسی کا نہ ہونے دے
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا
دنیا میں سب دکھی کیوں ہیں؟
بزرگ نے مسکرا کر کہا
خوشیاں سب کے پاس ہیں
بس ایک کی خوشی دوسرے کا درد بن جاتا ہے
*"کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی*
*ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں"*
😾😾😾😾
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
اس کی محبت پہ میرا حق تو نہیں
لیکن
دل کرتا ہے عمر بھر اس کا انتظار کروں
ya Meri peyari appi k liy ha
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں...
کٹ جاتے ہیں لیکن اپنی جگہ نہیں بدلتے 😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain