Damadam.pk
ImranShahzad420's posts | Damadam

ImranShahzad420's posts:

ImranShahzad420
 

آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا
یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے💔💯🔥
😭🥀💔

ImranShahzad420
 

پیار کرتا ہوں اس لیے فکر کرتا ہوں
جب نفرت کروں گا تو ذکر بھی نہیں کروں گا

ImranShahzad420
 

قدرت کے کرشموں میں اگر رات نہ ہوتی
تو پھر آپ سے خوابوں میں ملاقات نہ ہوتی
Good morning

ImranShahzad420
 

خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں۔😊
نفرتوں کے آئینوں پر بہت دھول جمی ہے۔😒🍁 ❤💕
Good morning

ImranShahzad420
 

ساتھ چلنے والے اگر مخلص ہوں __
تو برے وقت سے بھی لطف اٹھایا جا سکتا ہے__⚘❤🍁

ImranShahzad420
 

اتنی ترسی ہوئی مخلوق جنت میں گئی تو,
حور دیکھ کر دوبارہ نہ فوت ہو جائیں😞
😍
Good morning

ImranShahzad420
 

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️🔥

ImranShahzad420
 

#زندگی میں لوگ دکھ کے سوا دے بھی کیا سکتے ہیں💔
#مرنے کے بعد کفن دیتے ہیں ❤️وہ بھی رو رو کے😓😒
🖤🔥

ImranShahzad420
 

- 🤍✨💦 -•|| _________"🔥
"کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں
کہ بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو
🤍✨____●°🍒✨🍒°●🔥

ImranShahzad420
 

پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯

ImranShahzad420
 

میں نے ہر دور میں انسان ہی مرتے دیکھا❤🔥
عشق کمبخت تجھے موت کیوں نہیں آتی🔥🔥

ImranShahzad420
 

اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہے...
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...🔥🖤

ImranShahzad420
 

*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_💔_*

ImranShahzad420
 

- 🤍✨💦 -•|| _________"🔥
"خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی
پھر بھی لوگوں نے دعاؤں میں برسات ہی مانگی
🤍✨____●°🍒✨🍒°●🔥

ImranShahzad420
 

😍😘سر پھروں کی محفل ميں جب ذکر ہوا بدمعاشی کا
سُن کر قِصے ہمارے لوگ ديدار کو ترس گۓ....

ImranShahzad420
 

دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر "مختصر" سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤

ImranShahzad420
 

تیری یادوں نے نشہ کرنے پر مجبور کر دیا🪆🤟
ورنہ میں تو وہ تھا جسے سگریٹ کے دھوئیں سے بھی نفرت تھی🌫️🤟

ImranShahzad420
 

: یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤ لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤

Bewafa
I  : Bewafa - 
ImranShahzad420
 

حسرت ہی رہے گئ دل میں.💔🥀
کہ کاش کوئی ہماری بھی پرواہ کرتا.🙂🥀