jo Tum Par UgLi UthhaI✌🏻 unn par TuM BhI UglI UthhAu 👍🏻 Lkn BEcH WaLi 🖕🏻😊
MErE PaSs 500 rupy hein..Saba ny muskra kar dekha Tu Katny BachY mere Pass😊😅😍
ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉
لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂
لڑکی کو غصہ آیا 😡
طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯
اور طوطے کو ٹھنڈۓ یخ پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀
لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁
لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور😊
لڑکی : اگر تین ہوں تو ?
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍😍
لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟😌😌
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر )
پانی لے آ
میسج کے ماسٹر ھو تو جواب دو.
1: شہد سے زیادہ میٹھا______ھے.؟
2: سورج سے زیادہ گرم______ھے.؟
3: بادشاہ کو______چاہیے.؟
4: فقیر کے پاس______ھے.؟
5: جو______کھاۓ گا وہ مر جائےگا.؟
ان سب خالی جگہ میں ایک هی جواب آۓ گا jawb zura dana 24 ganta ka time

بابا جی کہا کرتے تھے
کسی کی خاموشی کو کو اسکا غرور نا سمجھو
ہو سکتا ہے اس کے منہ میں نسوار ہو😉😷😜
وہ پو چھنا یہ تھا کہ
جام شیریں اور
روح افزا آپس میں میاں بیوی ہے کیا🤔🤔😍😂😂
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜
کوئی میری ہونے والی ساس کو بتا دے 😜😜
مجھے ان کى بیٹى کی بہت یاد آ رہی ہے 😂😂😂🤭
🤭😍😂😝
شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے 🔫😠😠😒😒
ميں سوچ رہا ہوں کے دمادم بند کر دوں😒😐
۔
۔
۔
مگر اس کا ڈھکن ہى نہیں مل رہا. 😅😂😝😎😅😁
نئے جوتے پہن کے مسجد میں ناجا ئیں
آجکل بہت سے
لوگ عید کی شاپنگ میں مصروف ہیں🤪🤪
داماد سسر سے : ابا جی ، آپ کی بیٹی نے ناک میں دم کر رکھا ہے
سسر : بیٹا میرے بارے میں سوچ ، میرے پاس تو اس کی بھی ماں ہے !!
😂😂😂
.
لڑکیوں کو کوئی بات سمجھانے کی کوشش کرنے سے بہتر ہے کہ
"بندہ دو نفل پڑھ کر ہدایت کے لیئے دعا کر دے " 😬😷😩😫
دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞
مسجد میں بیٹھا ہوں 😏

پتا نہیں کیسے سب لوگ اتنے سڑو بن کے رہ لیتے ہیں
میں تو تھوڑی دیر نہ ہنسوں
"تے اینج لگدا اے جیویں قومے وچ آں"😂😂😂😂
کسی کا دل مت توڑو...وہ ایک ھوتا ھے😕
ہڈیاں بے شک توڑ دو... وہ 206 ھوتی هیں.....
😝😝😆🙈✌
کوئی تو ہوگی🤔
جومیری پوسٹ دیکھ کر بھاگتی ہوئی
کمرے میں جا کے بیڈ پہ جمپ مار کے لیٹ کہ پوسٹ پڑھتی ہوگی اور خوب ہنستی ہوگی..🙈😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں
بیوی کو قابو کرنا اتنا ہی مشکل ہے
جتنا لاسٹک ٹوٹ جانے پہ شلوار کو 😂😜✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain